اسرائیلی فوج کی دمشق میں فضائی حملہ، 4 شامی فوجی جاں بحق

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب اسرائیلی فوج کے حملے میں 4 شامی فوجی جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ شامی میڈیا کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق رات سوا 2 بجے کے قریب کیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ دارالحکومت دمشق کے قریب ہونے مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے حکم پر راہول گاندھی کی پارلیمانی رکنیت بحال

بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نااہلی کے احکامات معطل کیے جانے کے بعد اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو بحال کردیا گیا۔ واضح رہے کہ راہول گاندھی کو وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف ہتکِ عزت کے بیانات دینے پر نااہلی کا سامنا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے لڑکیوں کو 10 سال سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو پڑھنے پر پابندی لگا دی

ملک بھر میں سیکنڈری اسکولوں میں لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے بعد طالبان نے اب کلاس 3 سے آگے پڑھنے پر بھی پابندی عائد کردی۔ بی بی سی فارسی کے مطابق طالبان نے 10 سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی عائد کردی جس کے بعد کلاس 3 کے بعد لڑکیاں مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکا

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے تاہم آزاد مبصرین نے خبردار کیا کہ اس سے سیاسی بحران مزید بڑھے گا۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں عمران خان اور دیگر سیاست دانوں کے خلاف مقدمات مزید پڑھیں

روسی آئل ٹینکر پر یوکرین کا ڈرون حملہ

بارود سے بھرے یوکرین کے سمندری ڈرون نے روس کو کریمیا سے ملانے والے پل کے قریب رات کے اوقات میں ایک روسی ایندھن کے ٹینکر کو نشانہ بنایا۔ دونوں فریقوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یہ اس طرح کا دوسرا حملہ ہے۔ کریمیا میں روس کی جانب سے تعینات کردہ حکام مزید پڑھیں

سعودی عرب کی میزبانی میں یوکرین بحران پر اجلاس

یوکرین میں جاری بحران کا حل کیسے نکالا جائے۔ سعودی عرب کی میزبانی میں اجلاس آج جدہ میں ہورہا ہے۔ یہ اجلاس سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے بلایا گیا ہے۔ جس میں روس یوکرین جنگ کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی۔اجلاس میں امریکا ۔برطانیہ اوریورپی ممالک کے نمائندے شرکت مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں راہول گاندھی کی سزا معطل کردی

بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے راہول گاندھی کی ہتک عزت کیس میں سزا کو معطل کر دیا۔ سزا کے نتیجے میں انہیں قانون ساز اسمبلی سے باہر کردیا گیا لیکن سپریم کورٹ تک کیس کی اپیل کے مرحلے تک وہ جیل سے باہر رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف‘ پی کی خبر کے مزید پڑھیں

صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس: ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت میں پیش ہو کر خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے اپنے آپ کو بے قصور قرار دے دیا۔ گزشتہ دنوں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2020 کے صدارتی الیکشن پراثرانداز ہونے اور 6 جنوری 2021 کے کیپیٹل ہل حملے کے الزامات پر فرد جرم مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات میں‌ مزید اضافہ، مائیک پنس سابق صدر کے خلاف گواہ بن گئے

امریکا کے سابق نائب صدر مائیک پنس ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف گواہ بن گئے ہیں، جس سے سابق صدر کی مشکلات میں‌ اضافہ ہو گیا ہے۔ سابق نائب صدر مائیک پینس جو کبھی ٹرمپ کے انتہائی وفادار ساتھی تھے، اب وہ ان کے خلاف 2020 کے الیکشن کو الٹانے کی سازش کے کیس میں استغاثہ مزید پڑھیں

خادم حرمین شریفین کا شہریوں کی سہولت کیلئے بڑا فیصلہ

سعودی حکمرانوں کی جانب سے شہریوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک بڑے منصوبے کی منظوری دے دی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی شہریوں کو دیے جانے مزید پڑھیں