کورونا پابندیوں کے باعث شہریوں کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے عارضی طور پر نرمی کا اعلان

برطانوی حکومت نے کورونا پابندیوں کے باعث شہریوں کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے عارضی طور پر نرمی کردی ہے جس پر شہریوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ نے معمولات زندگی کی بحالی کی طرف عارضی اقدام اٹھاتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر نافذ کی گئی پابندیوں میں نرمی برتتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی حکام نے کاروباری حضرات کے لیے اہم اعلان جاری کردیا

سعودی حکومت نے کاروباری افراد کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی کورونا وبا کے دوران ان کو سپورٹ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ سعودی وزیر تجارت ڈاکٹر ماجد القصبی نے کہا کہ وبائی صورت حال میں رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کاروباری افراد کی مدد کرنا چاہتے ہیں، یہ معیشت کی ریڑھ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ72لاکھ 52ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 58 ہزار 629افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ4لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 38 لاکھ سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مزید پڑھیں

قطرکے لیبر لا میں سب سے اہم پیشرفت “کفالہ” نظام کا خاتمہ ہے: قطری سفیر

پاکستان میں قطر کے سفیرشیخ سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کا کہنا ہے کہ قطر نے اپنے لیبر لاٗ میں اصلاحات اور تارکین وطن مزدوروں کے حقوق کے فروغ میں بہت ترقی کی ہے۔ سچ ٹی وی کے ساتھ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے قطر کے سفیر شیخ سعود بن عبدالرحمن آل ثانی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

انڈویشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ، بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہو گئی

انڈویشیا کے جزیرے میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر عمارتیں زمیں بوس ہوئیں جبکہ ملبے تلے دب کر اب تک 8 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں دو روز قبل شدید زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں ایک اندازے مزید پڑھیں

تیسری بار کورونا میں مبتلا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی

اردن میں شوہر نے بیوی کے تیسری بار کورونا میں مبتلا ہونے پر طلاق دے دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے چند ماہ میں بیوی کو تیسری بار کورونا ہونے کے بعد طلاق دے دی۔ شوہر کا کہنا ہے کہ شادی کے 15 سال بعد طلاق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ کمیٹی نے اہم اعلان کر دیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا۔ اور پہلا روزہ 13 اپریل منگل کو ہوگا۔ سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے عوام سے آج رمضان کا چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی تاہم مملکت میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا مزید پڑھیں

چینی حکومت نے علی بابا پر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کر دیا

چینی حکومت نے اینٹی مونو پولی( انسدادِ اجارہ داری) قانون کے تحت دنیا کے سب سے بڑے آن لائن پورٹل علی بابا پراربوں ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق چینی ریگرلیٹرز کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ جائنٹ ( علی بابا) گزشتہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ہزاروں عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 6.1 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار تین سو عمارتیں منہدم اور 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے جس کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.1 مزید پڑھیں

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ، سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 افراد ہلاک

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 افراد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے باگو شہر میں فائرنگ کر کے 80 سے زائد افراد کو ہلاک کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کے خلاف بھاری ہتھیار استعمال کیے گئے، مزید پڑھیں