ڈیجیٹل ٹریول اینڈ ہیلتھ پاس سے متعلق سعودیہ ائیر لائنز کا بیان جاری

سعودیہ ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ وہ ڈیجیٹل ٹریول اینڈ ہیلتھ پاس کی آزمائش کرے گی، یہ ایپ پرواز کی تفصیلات اور پاسپورٹ ڈیٹا سمیت ذاتی معلومات کے علاوہ کرونا ٹیسٹ کے تصدیق شدہ نتائج اور ویکسی نیشن کا ثبوت بھی محفوظ رکھ سکتی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودیہ ایئر لائنز نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ، بھارت میں 1 لاکھ 84 ہزار نئے کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کیسز میں ریکارڈ اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹے میں پھر 1 لاکھ 84 ہزار نئے کووڈ کیسز رپورٹ کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال بے قابو ہوچکی ہے، بھارت میں کووڈ 19 کے مسلسل روزانہ 1 لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ کیے جارہے مزید پڑھیں

ڈولفن ہاتھ سے خوراک لینے کشتی پر آگئی

دل دہلا دینے والا یہ واقعہ جنوبی افریقہ کے ساحل پر پیش آیا جب ایک فیملی کشتی میں سمندرکی سیر کر رہی تھی۔51 سالہ مارینو اپنی بیٹی اور دیگر اہلخانہ کے ساتھ مچھلیوں کو خوراک ڈال رہا تھا کہ ایک ڈولفن نے چھلانگ لگا کر ان کے ہاتھ سے خوراک لینے کی کوشش کی۔ مچھلی مزید پڑھیں

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا

برطانیہ نے ہائی رسک ممالک کی مانیٹرنگ میں اضافہ کردیا اور فہرست سے نکلنےکے لیے فیصلہ کن اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔برطانوی حکومت نےایڈوائزری جاری کی ہے کہ پاکستان کے مالیاتی اداروں اورافراد کےساتھ رابطوں میں محتاط رہاجائے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان کودہشتگردوں کی مالی معاونت کرنےوالوں کو سزا دلوانا ہوگی، نامزد افراد اوراداروں مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کی مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد

امریکی صدر جوبائیڈن اور اُن کی اہلیہ جِل جوبائیڈن نے فرزندانِ اسلام بالخصوص امریکا میں مقیم مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے خصوصی بیان میں جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ ’میں امریکا سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو گرم جوشی کے ساتھ رمضان المبارک پر مبارک مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 کروڑ80لاکھ 13ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ80لاکھ 13ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 71 ہزار 864افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ10لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ40 لاکھ سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے مزید پڑھیں

جدید ٹرانسپورٹ سسٹم : دبئی نے ٹیکنالوجی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلائی جائیں گی، جس کا مقصد ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات اور کاربن کے اخراج کو کم کرنا ہے۔ دبئی کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے2023 تک امارات میں سیلف ڈرائیونگ گاڑیاں چلانے کے لیے جنرل موٹرز کے ایک یونٹ کروز کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔ اس حوالے سے میڈیا ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کی عالمی فہرست جاری، پاکستان کا نام بھی شامل

دنیا بھر کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نے سال 2021 کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کردی۔ بین الاقوامی ادارے ہینلے کی جانب سے 110 ممالک کے پاسپورٹ کی رینکنگ جاری کی گئی، جس میں جاپان نے ایک بار پھر دنیا کا طاقتور ور ترین پاسپورٹ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔ فہرست کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کا ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے رواں سال 11 ستمبر تک افغانستان سے تمام امریکی افواج نکالنے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی حقائق کو مدنظر رکھ کر بنائی جارہی ہے، معاہدے کی شرائط پوری نہ ہونے کی صورت میں طالبان سے جنگ کی طرف جا سکتے مزید پڑھیں

جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن کی دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد

امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں منگل کے روز (آج) سے رمضان المبارک کا آغاز ہوگیا ہے ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن اور خاتون اول جِل بائیڈن نے دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہِ مقدس کی مبارک باد دی ہے۔ ایک خصوصی بیان میں مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے ملک میں موجود مسلم مزید پڑھیں