جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع

امریکی صدر جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں متوقع ہیں جس کا اعلان آج کیا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں ہونے والے سائبر حملوں اور الیکشن میں مداخلت پر جوبائیڈن انتظامیہ کی جانب سے روس پر مزید نئی پابندیاں لگائی جاسکتی ہیں جس کا اعلان آج کسی مزید پڑھیں

ماہ رمضان، سعودیوں اور غیرملکیوں کے لیے اہم ہدایات جاری

سعودی حکومت نے رمضان المبارک کے دوران کوروناوائرس سے بچنے کے لیے مملکت میں بسنے والے تمام افراد کو اہم مشورے دیے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے سعودیوں اور غیرملکیوں کے لیے اہم ہدایات جاری کی گئیں تاکہ ماہ صیام میں بھی مہلک وائرس کا پھیلاؤ روکا جاسکے۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 کروڑ88لاکھ 43ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ88لاکھ 43ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ 85 ہزار 676افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ16لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ42 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مزید پڑھیں

سعودی عرب نے خلیجی ممالک کیلئے عمرہ پروگرام کی نئی شرائط جاری کر دی

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام کی شرائط جاری کردیں۔ نائب وزیرحج و عمرہ کے مطابق خلیجی ممالک سے آنے والوں کو کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنالازمی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ معتمرین مکہ مکرمہ میں قائم نگہداشت کے مرکز میں عمرہ کی مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا، اشرف غنی کا ردِعمل بھی سامنے آگیا

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکی صدر کے فوجی انخلا کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔ جوبائیڈن کی جانب سے امریکی فوج کے انخلا کی نئی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد افغان صدر نے امریکی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ افغان صدر کے ترجمان کی جانب سے جاری ہونے اعلامیے میں مزید پڑھیں

غلطی سے بینک اکاؤنٹ میں ساڑھے 18 کروڑ روپے کی منتقلی، خاتون کو مہنگا پڑ گیا

پولیس نے غلطی سے بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہونے والے ساڑھے 18 کروڑ روپے نہ لوٹانے پر تھانے میں ملازمت کرنے والی خاتون کو گرفتار کرلیا۔ امریکی خاتون کے اکاؤنٹ میں مونٹری فنڈ کے کروڑوں روپے غلطی سے منتقل ہوئے تھے جسے خاتون نے فوری طور پر دوسرے اکاؤنٹ میں منتقل کردیا تاکہ بینک یہ مزید پڑھیں

ماہ صیام کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں معطل کرنے کا اعلان

عمانی حکومت نے ماہ صیام کے دوران تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں معطل کردیں۔ خلیجی ریاست عمان کی سپریم کمیٹی نے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کی غرض سے تمام کاروباری سرگرمیوں پر رات 9 بجے سے صبح 4 بجے تک پابندی کا اعلان کیا ہے البتہ میڈیکل اسٹور کھلیں رہیں گے۔ سپریم مزید پڑھیں

کورونا بحران، صرف 11 مسافروں پر مشتمل دنیا کی طویل ترین پرواز

کورونا وائرس کا عالمی بحران ہے یا کچھ اور کہ سنگاپور سے نیویارک کے درمیان دنیا کی طویل ترین کمرشل پرواز میں صرف 11 مسافر سفر رہے ہیں جب کہ ان کی خدمت کے لیے پرواز میں 13 رکنی عملہ تعینات ہے۔ سنگاپور سے امریکا کے نیویارک ائیر پورٹ کے لیے رات ایک بجکر 26 مزید پڑھیں

افغانستان امن کانفرنس, ترکی نے تاریخ کا اعلان کر دیا

ترکی میں افغانستان پر عالمی امن کانفرنس 24 اپریل سے 4 مئی تک ہوگی۔ ترک وزارت خارجہ کے مطابق استنبول کانفرنس کا مقصد دوحا کے بین الافغان مذاکرات کو آگے بڑھانا ہے۔ ترک وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ مذاکرات افغان حکومتی نمائندوں اور طالبان نمائندوں کے درمیان ہوگی، کانفرنس میں فریقین کو مشترکابنیادی نکات پر مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام کی شرائط جاری

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے عمرہ پروگرام کی شرائط جاری کردیں۔ نائب وزیرحج و عمرہ کے مطابق خلیجی ممالک سے آنے والوں کو کورونا ویکسین کا کورس مکمل کرنالازمی ہے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ معتمرین مکہ مکرمہ میں قائم نگہداشت کے مرکز میں عمرہ کی مزید پڑھیں