روس پر نئی اقتصادی پابندیاں، امریکا کا 10 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم

امریکا نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کرتے ہوئے 10 سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کا حکم ‏دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انتخابات میں مداخلت، ہیکنگ اور کریمیا پر ‏غیرقانونی تسلط کے الزامات پر امریکا نے روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے روس پر مزید پڑھیں

کورونا سے متعلق بھارتی وزیر کے متنازع بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بھارتی وزیر نے کورونا کے خلاف مؤثر اقدامات کے بجائے اموات کے نہ رکنے کا متنازع بیان داغ دیا۔ بھارت کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں کورونا وائرس کی دوسری لہر نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں اور یومیہ بنیادوں پر ہزاروں افراد وبا کا شکار اور سیکڑوں ہلاک ہورہے ہیں۔ ایسے حالات میں مزید پڑھیں

افغانستان کے فوجی اڈے پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی

افغانستان کے صوبہ زابل میں مسلح افراد نے فوجی اڈے پر بھرپور قوت کے ساتھ حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ زابل میں واقع فوجی اڈے کے قریب پہلے کار بم دھماکا ہوا جس کے بعد اطراف میں گھات لگا کر بیٹھے اہلکاروں نے کئی مزید پڑھیں

شاہی مشیر کا عہدہ وزیر کے برابر، شاہ سلمان نے ہدایات جاری کر دیں

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد بند ‏عبدالعزیز آل سعود کو شاہی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ ایوان شاہی سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ مشعل بن ماجد بند ‏عبدالعزیز آل سعود شاہی مشیر مقرر کیے گئے ہیں اور ان کا عہدہ وزیر مزید پڑھیں

عراق میں کار بم دھماکہ، چار افراد ہلاک، 17 سے زائد زخمی

عراق کے شہر صدر سٹی میں کار بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ 17 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں واقع صدر سٹی پولیس اسٹیشن کی حدود میں پندرہ اپریل کے روز مصروف شاہراہ پر کار میں نصب بم کا دھماکا مزید پڑھیں

امریکا افغانستان میں کب تک رہنا چاہتا ہے؟ سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے سب بتا دیا

امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ کبھی بھی افغانستان میں ہمیشہ کے لیے رہنا نہیں چاہتا تھا۔ انہوں نے یہ بات افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے میں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کا وقت آ گیا مزید پڑھیں

افغان استحکام کیلئے امریکا نے پاکستان سے مدد مانگ لی

امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے تمام فوجیوں کے انخلا کے بارے میں منصوبے کا خاکہ پیش کرتے ہوئے افغانستان کو مستحکم کرنے میں خطے کے ہمسایہ ممالک ‘بالخصوص پاکستان’ سے تعاون طلب کرلیا۔ اس نئے منصوبے کے تحت 2 ہزار 500 امریکی اور 7 ہزار ‘نیٹو اتحاد’ کے فوجی بتدریج افغانستان سے نکلیں گے۔ مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا

امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی افغانستان سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی وزیرخارجہ ڈومینکو راب نے اپنے سرکاری بیان میں کہا کہ برطانیہ بھی افغانستان سے افواج کی واپسی کی حق میں ہیں تاہم مستحکم افغانستان کیلئے امریکا اور نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔ برطانیہ مزید پڑھیں

قانون توڑنے والا پولیس ہی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا

قانون توڑنے والا قانون کے رکھوالوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے لگا، پولیس اہلکاروں نے اسے جانے کی اجازت دے دی۔ کویت میں رات کے کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والے ایک شخص نے گرفتاری سے بچنے کے لئے پولیس اہلکار پر پستول تان لی۔ کویت میں رات کے کرفیو کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

غیرقانونی طور پر سرحد پار کرکے مملکت میں داخلہ، سعودی حکام نے اہم قدم اٹھا لیا

سعودی پراسیکیوشن جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غیرقانونی طور پر سرحد پار کرکے مملکت میں داخل ہونے والے تارکین کو سہولت دینے والا بھی مجرم تصور کیا جائے گا۔ پراسیکیوشن جنرل کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو ٹرانسپورٹ و رہائشی سہولت فراہم کرنے والے کو بھی بھاری جرمانے اور قید کا مزید پڑھیں