روسی صدر ولادی میرپیوٹن کا دنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیار کرنے کا دعویٰ

روسی صدر ولادی میرپیوٹن نے دعویٰ کیا ہے کہ ہم دنیا کا سب سے طاقت ور آئس بریکر بیڑا تیار کررہے ہیں جسے آج تک کسی نے نہیں بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ جو آئس بریکر بیٹر بنایا جارہا ہے اسے دنیا میں آج سے پہلے مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے پر قیامت ٹوٹ پڑی، تفصیل جانیے

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے مشاری بن منصور کی والدہ انتقال کرگئیں۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کا انتقال جمعرات کی صبح ہوا، وہ طویل العمری کی وجہ سے صحت کے مسائل سے دوچار تھیں۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کے مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں پر روس کا ردعمل بھی سامنے آگیا

امریکا نے روس کے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے، جب کہ 10 سفارت کاروں کو امریکا سے بے دخل کر دیا گیا ہے، روس نے ان اقدامات کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر پابندیوں کا ایگزیکٹیو آرڈر مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 13 کروڑ96لاکھ 73ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 13 کروڑ96لاکھ 73ہزار سے زائد افراد متاثر اور 29 لاکھ99 ہزار 377افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11 کروڑ87لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد1 کروڑ79 لاکھ سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی مزید پڑھیں

سعودی شہزادے مشاری بن منصور کی والدہ انتقال کرگئیں

سعودی شاہی خاندان کے شہزادے مشاری بن منصور کی والدہ انتقال کرگئیں۔ شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کا انتقال جمعرات کی صبح ہوا، وہ طویل العمری کی وجہ سے صحت کے مسائل سے دوچار تھیں۔ سعودی ایوان شاہی نے شہزادہ مشاری بن منصور بن مشعل کی والدہ کے انتقال کی تصدیق کی مزید پڑھیں

بھارت کے سفاک وارڈ بوائے نے کورونا مریض کی آکسیجن نکال دی

بھارت میں وارڈ بوائے نے کورونا میں مبتلا اسکول ٹیچر کی آکسیجن مشین نکال دی، جس کی وجہ سے مریض تڑپ تڑپ کر دم توڑ گیا۔ انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں ایک وارڈ بوائے نے اسپتال میں زیر علاج کرونا مریض کی آکسیجن جان بوجھ کر مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا، امریکی اخبار کا جوبائیڈن انتظامیہ کے اگلے منصوبے سے متعلق بڑا دعویٰ

امریکی اخبار نے افغانستان سے فوجی انخلا کی نئی تاریخ سامنے آنے کے بعد جوبائیڈن انتظامیہ کے اگلے منصوبے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے افغانستان سے فوجی انخلا سے متعلق آرٹیکل میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کا افغانستان کے پڑوس میں نئی فورس کی تعیناتی کا منصوبہ ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

نشے میں مدہوش بھارتی پولیس اہلکار کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت میں نوجوانوں نے نشے میں مدہوش بھارتی پولیس اہلکار کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ یہ واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پیش آیا جہاں دو لڑکوں نے مل کر نشے میں دھت اہلکار کی پٹائی کر ڈالی۔ رپورٹ کے مطابق نوجوانوں نے اہلکار کی وردی میں ہی درگت بنائی۔ نئی دہلی کے ضلع دوارکار مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت نے غیرملکی طلبہ و ملازمین کو کینیڈا کی مستقل رہائش دینے کا اعلان کر دیا

کینیڈین حکومت نے کرونا وبا کے دوران خدمات انجام دینے والے غیرملکی طلبہ و ملازمین کو کینیڈا کی مستقل رہائش دینے کا اعلان کردیا۔ کینیڈین حکومت کی جانب سے اعلان کردہ منصوبہ چھ مئی سے نافذ العمل ہوگا جس میں میڈیکل و گروسری اسٹور، شیلف سٹاکرز، ٹرک ڈرائیورز اور فارموں میں خدمات انجام دینے والے مزید پڑھیں

اسپتال میں بستر نہ ملنے پرانتظامیہ سے انجیکشن لگاکر مارنے کی اپیل، مودی سرکار کے لیے لمحہِ فکریہ

بھارتی شہری نے اسپتال میں بستر نہ ملنے پر کورونا میں مبتلا باپ کی تکلیف کم کرنے کےلیے اسپتال انتظامیہ سے انجیکشن لگاکر مارنے کی اپیل کردی۔ یہ افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ میں پیش آیا جہاں ایک بیٹا اپنے باپ کو اسپتال میں داخل کروانے کےلیے دو ریاستوں میں اسپتالوں کے چکر کاٹتا مزید پڑھیں