
مصر کے شمالی صوبے قلیوبیہ میں مسافر ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں 97 افراد زخمی ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق واقعے کے بعد 50 سے زائد ایمبولینسز کو جائے حادثہ اور بعد ازاں صوبے کے 3 ہسپتالوں کی جانب جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے حوالے سے مزید پڑھیں












Recent Comments