
روس نے دنیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور شروع کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کی قومی خلائی کارپوریشن روسکو سموس کا کہنا ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر انحصار ختم کرتے ہوئے اپنا خلائی اسٹیشن بنانے پر غور کررہا ہے، روس 2024 کے بعد مزید پڑھیں












Recent Comments