روس نے یوکرائن کی سرحد سے فوجیں واپس کیوں بلالیں؟ اہم وجہ سامنے آگئی

روسی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرائن کی سرحد کے نزدیک بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقیں ختم کردی ہیں اور تمام فوجی دستوں کو یکم مئی تک اپنے اپنے اڈوں تک واپس پہچنے کی ہدایات جاری کردی گئیں ہیں۔ روس کے سرکاری میڈیا کے مطابق روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو مزید پڑھیں

قومیت کی بنیاد پر تعصب کو روکنے کیلئے امریکی ایوان نمائندگان نے نو بین ایکٹ منظور کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان نے غیر امریکیوں کے ساتھ قومیت کی بنیاد پر تعصب کو روکنے کے لیے (نو بین) ایکٹ منظور کرلیا۔ ایوان نمائندگان میں اس بل کو 218-208 ووٹوں سے منظور کیا گیا ہے جس کی حمایت صرف ایک ریپبلکن نے کی ہے۔ اس بل کے تحت امریکی صدر کے غیر ملکیوں کو امریکا مزید پڑھیں

سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے 17 مئی سے بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا تاہم پاکستان سمیت 20 ممالک کو پروازوں کو اجازت نہیں دی گئی ہے۔ سعودی عرب کورونا کے باعث معطل اپنا بین الاقوامی فضائی آپریشن 17 مئی سے بحال کرے گا تاہم سعودی حکام نے بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بحالی میں مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز 3 لاکھ 14 ہزار سے تجاوز کر گئے

بھارت میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز کی تعداد میں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز کا اضافہ سامنے آیا ہے۔ بھارت وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں اب تک کے سب سے زیادہ 3 لاکھ 14 ہزار 835 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ بھارتی حکام کے مطابق بھارت مزید پڑھیں

روسی صدر نے شہریوں کی سہولت کیلئے اہم اعلان کر دیا

روسی صدر نے شہریوں کے اخراجات کےلیے 20 فیصد رقم واپسی کا پروگرام 2021 کے آخر بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ؔحکام کو سفر کے دوران آنے والے اخراجات کا 20 فیصد واپس کرنے کا مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام جارج فلائیڈ کا قتل، پولیس آفیسر کو مجرم قرار دیا گیا

امریکی ریاست منی ایپلیس کے ایک سفید فام پولیس افسر ڈریک چووِن کو افریقی نژاد امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ امریکا میں پولیس کے احتساب کے لیے ایک ٹیسٹ کیس تصور ہونے والے معاملے میں عدالت نے 45 سالہ ڈریک چوون کو تینوں الزامات، سیکنڈ ڈگری قتل، تھرڈ مزید پڑھیں

برطانیہ کا کورونا مریضوں کے علاج کیلئے اہم اعلان، ویکسین کی جگہ اب گولیاں یا کیپسول بنانے کا فیصلہ

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔ بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی وائرل دوا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں دفاع کا تیسرا طریقہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی آبدوز جزیرہ بالی کے قریب عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتا ہوگئی

انڈونیشیا کے سمندر میں ڈرلنگ کرنے والی جرمنی ساختہ آبدوز عملے کے 53 ارکان سمیت لاپتہ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کی آبدوز ’’کے آر آئی نانگگلہ 402‘‘ انڈونیشیا کے جزیرے بالی کے سمندر میں آبی گولوں کا استعمال کرتے ہوئے ڈرلنگ کر رہی تھی تاہم آبدوز کے عملے سے رابطہ منقطع مزید پڑھیں

ایک دن میں 3 لاکھ کے قریب کیسز رپورٹ، بھارت میں کورونا سے صورتحال بگڑ گئی

بھارت میں کورونا وائرس کے روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور اب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کیسز سامنے آنے کا نیا ریکارڈ بنا ہے جس میں 2 لاکھ 95 ہزار مزید پڑھیں

بھارت نہ جائیں، امریکا نے اپنے شہریوں کو خبردار کردیا

امریکا نے بھارت میں کورونا صورتحال کو لیول 4 قرار دے دیا جس کا مطلب بھارت وبا کے حوالے ‏سے ہائی رسک پر ہے۔ امریکی ہیلتھ ایجنسی نے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے کے حوالے وارننگ جاری کر دی ہے ‏اور ہدایت کی ہے کہ بھارت کا سفر نہ کرنے کی حتی الامکان مزید پڑھیں