افغانستان میں گورنر ہاؤس پر راکٹ حملہ، 5 افراد زخمی

افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں طلبا کے درمیان حسن قرأت اور قرآن کوئز کی تقریب میں نامعلوم مقام سے راکٹ داغا گیا جس مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد

سعودی عرب نے ملک میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا کی خراب صورتحال، بنگلا دیش نے سرحد بند کردی

کورونا وائرس کی خراب صورتحال کے باعث بنگلا دیش نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔ بنگلا دیش نے کورونا وائرس کی بدتر صورتحال کے باعث بھارت کے ساتھ 14 دن کے لیے سرحد بھی بند کرنے کا اعلان کیاہے، بنگلادیشی وزیر خارجہ عبدل میمن نے ایک پریس بریفنگ کے دوران بتایا مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 14 کروڑ 77 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 14 کروڑ 77 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 31 لاکھ 22 ہزار 635 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 53 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 93 لاکھ سے مزید پڑھیں

بغداد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی، 82 افراد جاں بحق

عراق کے دارالحکومت بغداد میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کے ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں 82 افراد ہلاک اور 110 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹر’ کے مطابق عراقی وزارت داخلہ کے ترجمان نے بتایا کہ متاثرہ ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے علیحدہ وارڈ تھا۔ ترجمان خالد المحنا نے مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلا کے حوالے سے امریکی کمانڈر کا اہم بیان سامنے آ گیا

افغانستان میں غیرملکی فورسز کے امریکی کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے کہا کہ فوجی انخلا شروع کردیا گیا ہے اور فوجی بیسز اور آلات افغان فورسز کے حوالے سے کرنے کا آغاز ہوگیا ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنرل اسکاٹ ملر کا کہنا تھا کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کے افغانستان میں طویل مزید پڑھیں

کورونا وائرس، مزید تین لاکھ 50 ہزار نئے کیسز اور 2 ہزار 760 افراد کی موت واقع

بھارت میں کورونا کے مزید تین لاکھ 50 ہزار کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید 2 ہزار 760 افراد جان سے چلے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا نے بھارت کے اعلیٰ ترین تعلیمی اداروں میں بھی تباہی مچا رکھی ہے اور صرف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے 10 پروفیسر اب تک جاں بحق ہو مزید پڑھیں

کورونا پر قابو پانے کا بھارتی ڈرامہ بری طرح فلاپ، مغربی میڈیا نے بھانڈا پھوڑدیا

امریکا اور برطانیہ کے میڈیا نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا دیا جس کے بعد اموات اور کیسز کو چھپا کر کورونا پر قابو پانے کا بھارتی ڈرامہ بری طرح فلاپ ہو گیا۔ امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہےکہ بھارت میں کورونا سے اموات کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے، ظاہر تویہ کیا مزید پڑھیں

اسپتالوں کو آکسیجن کی فراہمی روکنے والوں کو پھانسی کی سزا، نئی دہلی ہائیکورٹ کا حکمنامہ جاری

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں اسپتالوں کو آکسیجن کی فراہمی روکنے والوں کو پھانسی دی جائے گی۔ بھارت میں کورونا کی وبا انتہائی خطرناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں کیسز اور ہزاروں اموات سامنے آ رہی ہیں۔ بھارت کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقن کرکٹر بیجورن فورٹن نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا

جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بیجورن فورٹن نے اہلیہ کے ہمراہ اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیجورن فورٹن نے گزشتہ رات اپنی اہلیہ کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا اور انہوں نے اپنا نام عماد رکھا ہے۔ جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں