قیام اللیل کیلیے خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں نئے احکامات جاری

 وزارتِ حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں قیام اللیل کے لیے نئے اجازت نامے صرف کورونا ویکسی نیشن کروانے والے نمازیوں کو جاری کیے جائیں گے۔ رمضان کے آخری عشرے میں خانہ کعبہ اور مسجد النبوی میں ہونے والی پُرنور قیام اللیل کا انتظار مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بیان پر ایران کا خیر مقدم

ایران نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران سے متعلق حالیہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مزاج کی اہم تبدیلی قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس سے تباہی، مسلسل آٹھویں روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

بھارت میں کورونا وائرس کے مسلسل ریکارڈ کیسز سامنے آرہے ہیں اور آٹھویں روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک بار پھر ریکارڈ 3 لاکھ 86 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور 3 ہزار اموات بھی سامنے مزید پڑھیں

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا کا ذمے دار قرار دے دیا

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کورونا بحران کا ذمے دار قرار دے دیا۔ واشنگٹن پوسٹ نے لکھا کہ مودی سرکار نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باوجود سیاسی اجتماعات کی اجازت دے کر اپنے عوام کی صحت کو سیاسی مقاصد کی بھینٹ چڑھادیا۔ کورونا وبا میں مودی کے پاس چوائس مزید پڑھیں

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 15 کروڑ 11 لاکھ 500 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 31 لاکھ 79 ہزار 273 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 12 کروڑ 85 لاکھ سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 1 کروڑ 88 لاکھ سے مزید پڑھیں

جرمنی میں کلینک پر معمر شخص کا حملہ، 4 افراد ہلاک

جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے مزید پڑھیں

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں

مسجدنبوی ﷺ میں پہلی بار خواتین پولیس اہلکار تعینات کردی گئیں۔ مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں۔ خواتین ‏پولیس اہلکار مسجد نبوی میں ڈیوٹی دینےپر خوشی سے سرشار ہیں۔ خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی مسجد میں زائرین کو کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کروانا ‏اورمسجد نبوی مزید پڑھیں

افغان صدر کی طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش

افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو اقتدار میں شراکت داری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے اپنے بیان میں کہا کہ کوئی بھی شخص جنگ اور تشدد کے ذریعے لوگوں پر اپنی خواہش نہیں تھوپ سکتا، یہی وقت ہے کہ طالبان جنگ چھوڑ دیں۔ طالبان کو اقتدار مزید پڑھیں

کورونا سے بگڑتے حالات، بھارت میں مسلسل ساتویں روز 3 لاکھ سے زائد کیسزرپورٹ

بھارت میں کورونا کے ایک بار پھر ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلسل ساتویں روز کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3 لاکھ 79 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ 3600 سے اموات بھی ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

چین کے ساتھ تصادم اور روس سے کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہےکہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے۔ کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کےدرمیان اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے کہاکہ چین کے ساتھ تصادم اور مزید پڑھیں