
عمان نے کورونا وبا پر قابو پانے کے لیے احتیاطی تدابیر کے تحت ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن کے دورانیہ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔ عمانی میڈیا کے مطابق سپریم کمیٹی نے 8 سے 15مئی تک تمام تجارتی سرگرمیوں پر شام 7 بجے سے صبح 4 بجے تک پابندی عائد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں












Recent Comments