
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔بھارتی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3 لاکھ 55 ہزار 828 نئے کیسز اور 3 ہزار 438 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو مزید پڑھیں












Recent Comments