کورونا کی تیسری لہر، سعودی حکومت کا حج کو محدود کرنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث سعودی حکومت نے اس سال بھی حج کو محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔ سعودی عرب مسلسل دوسرے سال بھی حج کے لیے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی لگاسکتی ہے اور صرف مقامی مقیم افراد کی محدود تعداد کو فریضہ حج کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔ مزید پڑھیں

سعودی شاہ سلمان سے طیب اردگان کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

سعودی شاہ سلمان سے ترک صدرکی فون کال پربات چیت ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے ترک صدر رجب طیب ایردوان کی ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے, جوبائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے اور امن معاہدے میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ حکومت کے 100 دن پورے ہونے پر امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈیموکریٹک رہنماوں سے گفتگو کی۔ اس موقع پر صدر جو بائیڈن کا پاکستانی امریکن طاہر جاوید سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا

برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے اپنا یوٹیوب چینل بنالیا ہے۔ شاہی جوڑے نے اپنے یوٹیوب چینل پر پہلی ویڈیو بھی اپ لوڈکردی ہے جن میں ان کے یادگار لمحات کی جھلکیاں ہیں۔ یوٹیوب چینل کا نام ‘دا ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج’ ہے اور چندگھنٹوں میں ہی اسے 78 ہزار مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، سابق وزیر بھی انتقال کرگئے

بھارت میں کورونا وائرس سے ایک روز میں تقریباً ریکارڈ 4 ہزار کے قریب اموات ہوئی ہیں اور 4 لاکھ 12 ہزار سے زائد ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ سابق وزیر بھی کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے مزید 4 لاکھ 12 مزید پڑھیں

بھارت کورونا سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کرے, عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کے لیے مؤثر اور ٹھوس اقدامات کرے۔ بھارت میں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر روڈرکو آفرن نے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے فروری میں پابندیاں اٹھانے کے بعد کورونا کو پھیلنے کا موقع دیا گیا، احتیا طی تدابیر کو مزید پڑھیں

کینیڈین حکومت نے بچوں کوکورونا ویکسین دینےکی منظوری دے دی

کینیڈا میں بچوں کوکورونا وائرس کی ویکسین دینےکی منظوری دے دی گئی۔ اس منظور ی کے بعد کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ کینیڈین حکام کے مطابق 12 سال اور 12 سےزائد عمرکے بچوں کوفائزرکی ویکیسن لگائی جائےگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ امریکامیں ویکسین کےکلینکل ٹرائل میں ویکسین مزید پڑھیں

یورپی یونین کا چین کے ساتھ سرمایہ کاری معاہدے سے متعلق فیصلہ

یورپی یونین نے چین کے ساتھ سرمایہ کاری کے بڑے معاہدے پر پیشرفت روک دی۔ 7 سال تک جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد گزشتہ سال دسمبر میں چین اور یورپی یونین نے معاہدے کو حتمی شکل دی تھی۔ برسلز میں چین کے ناقدین اور امریکی صدر نے معاہدے پر کھل کر ناراضی کا اظہار مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا سے باپ کی موت، دلبرداشتہ بیٹی نے جلتی چتا پر چھلانگ لگا دی

بھارت میں کورونا سے باپ کی موت پر دلبرداشتہ ایک بیٹی نے جلتی چتا پر چھلانگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ راجستھان میں پیش آیا جہاں کورونا کے باعث ہلاک ہونے والے دمودرداس کی آخری رسومات ادا کی جا رہی تھیں کہ اس کی 34 سالہ مزید پڑھیں

کورونا ٹیسٹ کے نام پر فراڈ کا انکشاف، انڈونیشیا سے اہم خبر آگئی

انڈونیشیا میں کورونا ٹیسٹ کے نام پر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ انڈونیشیا کی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کورونا کی نیزل سواب ٹیسٹ کٹس کو دوبارہ دھو کر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ کوالانامو ائیرپورٹ پرتقریباً 9 ہزار مسافروں پر استعمال شدہ ٹیسٹ کٹس دوبارہ استعمال کی گئیں۔ دواساز کمپنی مسافروں کو مزید پڑھیں