لندن کا ٹاور برج پر پہلی مرتبہ اذان کی صداوٗں سے گونج اٹھا

برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے ٹاور برج پر پہلی مرتبہ اذان دی گئی۔ گزشتہ روز رمضان کے آخری جمعہ کو افق پر سورج غروب ہوتے ہی بنگلہ دیشی نژاد برطانوی شہری قاضی شفیق الرحمن نے لندن کے ٹاور برج پر اذان دی۔ جمعہ کے روز بین مذاہب ورچوئل افطاری کا حصہ بننے والے قاضی شفیق مزید پڑھیں

یہودیوں کو بسانے کیلئے فلسطینی خاندانوں کو گھروں سے بے دخل کیے جانے کا سلسلہ جاری

مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح میں یہودیوں کو بسانے کیلئے فلسطینی خاندانوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ علاقے میں ایک ہفتے سے صورتحال کشیدہ ہے، اسرائیلی پولیس نے احتجاج کرنے والے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ فرانس، جرمنی، اٹلی، اسپین اور برطانیہ مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ، برطانیہ نے ترکی سمیت مزید تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی

برطانیہ نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے ترکی سمیت مزید تین ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ برطانیہ نے ترکی، مالدیپ اور نیپال کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا۔ دوسری جانب برطانیہ نے 17 مئی سے شہریوں کو 12 ممالک کے سفر کی اجازت دے دی، جن ممالک مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی نوجوانوں پر فائرنگ، 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی

اسرائیل میں فوجی اہلکاروں نے آرمی بیس کے نزدیک فلسطینی نوجوانوں پر گولیاں برسادیں جس کے نتیجے میں 2 نوجوان شہید اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی اڈے کے نزدیک اہلکاروں کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ ان نوجوانوں نے فوجی اڈے میں داخل ہونے کی مزید پڑھیں

قطر کے وزیر خزانہ پبلک فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار

قطر کے وزیر خزانہ کو اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کے خلاف اختیارات سے تجاوز اور پبلک فنڈز کے غلط استعمال کی تحقیقات جاری تھیں جس میں ان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے گئے جب کہ وزیر مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ، ہومیوپیتھک دوا سے بھارتی خاندان کے 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے ہومیوپیتھک کی دوا کھانے والے ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بلاس پور کی رہائشی فیملی نے کرونا سے محفوظ رہنے کے لیے ہومیوپیتھک کی دوا استعمال کی۔ یہ دوا پورے کنبے کے لیے خطرناک ثابت ہوئی مزید پڑھیں

روسی کورونا ویکسین کلاشنکوف رائفل کی طرح قابل بھروسہ اور محفوظ قرار

ولادی میر پوتن نے اسپوتنک وی ویکسین کو روسی کلاشنکوف رائفل کی طرح قابل بھروسہ اور محفوظ قرار دےدیا۔ روسی صدر ولادی میر پوتن نے ان خیالات کا اظہار کرونا وائرس کی صورتحال سے متعلق منعقدہ ویڈیو کانفرنس کے دوران روسی حکام سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ روس کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال، دباؤ کے شکار بھارتی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال سے جسمانی و اعصابی دباؤ کا شکار بھارتی ڈاکٹروں کی خودکشی کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ کورونا وائرس کی دوسری لہر نے بھارت میں تباہی مچا رکھی ہے، ایسے حالات میں جب کورونا کا شکار بھارتی شہری اسپتالوں و سڑکوں پر آکسیجن کی کمی کے باعث تڑپ تڑپ کر زندگی مزید پڑھیں

بحرین حکومت نے مسافروں پر عائد بڑی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا

بحرین کی حکومت نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں پر عائد بڑی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بحرین نے خلیجی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ بحرینی ذرائع ابلاغ کے مطابق خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک سے آنے والے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ملازمتیں کس کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ سنایا؟ اہم خبر کی تفصیلات جانیے

سعودی حکومت نے اسکولوں میں تدریس کی ملازمت مقامی اساتذہ کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے مملکت کے انٹرنیشنل اور نجی اسکولوں میں تدریسی شعبہ صرف سعودیوں کے لیے مختص کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے مزید پڑھیں