اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے پرامن اجتماع کا احترم اور تحمل کا مظاہرہ کرے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے پرامن اجتماع کا احترم اور تحمل کا مظاہرہ کرے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ مشرقی بیت المقسد میں مسلسل مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں’عیدی’ پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟ اہم وجہ سامنے آ گئی

عالمی وبا کورونا وائرس نے ایک سال سے زائد عرصے سے معمولاتِ زندگی کو بہت زیادہ متاثر کیا ہے جس سے ہر قسم کے تہوار اور سماجی تعلقات پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور نئی اقسام کے پھیلاؤ کی وجہ سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مزید پڑھیں

نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کی فائرنگ، 200 سے زائد افراد زخمی

یروشلم میں واقع مسجد اقصیٰ کے احاطے میں یہودی قوم پرستوں کے مجوزہ مارچ سے قبل نہتے فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین جھڑپیں ہوئی ہیں۔ اسرائیلی پولیس سے تازہ جھڑپوں میں 200 سے زائد نہتے فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مسجد اقصٰی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس مزید پڑھیں

افغانستان، 2بم دھماکوں میں مسافربسیں نشانہ، 13افراد ہلاک

افغان صوبے زابل اورپروان میں سڑک کنارے نصب 2بم دھماکوں میں مسافر بسوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق دونوں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 13 ہوگئی ہے جبکہ 37افراد زخمی ہیں۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو نزدیکی مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رواں سال حج کے متعلق اہم فیصلہ کر دیا

سعودی عرب کی حکومت نے عالمی وبا کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ماہرین صحت صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، کورونا کے پھیلاؤ سے بچنے کیلئے رواں سال حج کی مشروط اجازت مزید پڑھیں

فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے سے 7 کوہ پیما ہلاک

فرانس میں پہاڑی سلسلے ایلپس میں برفانی تودہ گرنے کے دو الگ الگ واقعات میں 7 کوہ پیما ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے کے علاقے ساووئی میں کوہ پیما چوٹی عبور کرنے کی کوشش میں برفانی تودے کی زد میں آگئے۔ دو الگ الگ مقامات پر مزید پڑھیں

ترک صدر نے اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصیٰ میں ربڑ کی گولیوں، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔ خیبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رجب طیب اردوان نے کہا کہ انقرہ نے عالمی اداروں کو جھنجوڑنا شروع کردیا ہے۔ مسجد اقصیٰ اور مشرقی بیت مزید پڑھیں

پاکستان اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے کلیدی کردار ادا کر رہا ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے پر کام کر رہا ہے، اسلامی برادری میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے بات چیت ضروری ہے۔ سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

چین کے قابو سے باہر ہوجانے والے بڑے خلائی راکٹ کا ملبہ بحرہند میں گرگیا

چین کے قابو سے باہر ہوجانے والے بڑے خلائی راکٹ کا ملبہ بحرہند میں گرگیا۔ چائنا اسپیس ایجسنی کے بیان کے مطابق لانگ مارچ 5 بی کے ٹکڑے چین کے مقامی وقت کے مطابق اتوار کو صبح 10 بج کر 24 منٹ کو زمین کے ماحول میں داخل ہوئے اور 72.47 ڈگری مشرقی طول بلد مزید پڑھیں

کابل میں اسکول کے قریب بم دھماکہ، متعدد طلبا سمیت 40 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسکول کے قریب بم دھماکوں میں متعدد طلبا سمیت 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حملہ آوروں نے اسکول کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے اور درجنوں زخمی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے اکثر اسکول مزید پڑھیں