میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر لڑکے کی خودکشی، صدمے سے باپ بھی چل بسا

پڑوسی ملک بھارت کے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں میڈیکل داخلہ ٹیسٹ میں ناکامی پر 19 سالہ لڑکے نے خودکشی کر لی، بیٹے کے صدمے سے باپ بھی چل بسا۔ بھارٹی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لیے ہونے والے نیشنل الیجیبلیٹی کم انٹرینس ٹیسٹ (این ای ای ٹی) میں ناکام رہنے والے مزید پڑھیں

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکا، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو گئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا ہے، دھماکے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خیال رہے کہ طالبان کی جانب سے ملک کا کنٹرول مزید پڑھیں

انسٹاگرام پرزیادہ فالوورزکیوں؟ شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا جس میں 37 سالہ کاروباری شخص نے اپنی بیوی کو مبینہ طور پر انسٹاگرام پر زیادہ فالوورز ہونے کے باعث گاڑی میں ہی بچوں کے سامنے قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے مذکورہ شخص احساسِ کمتری مزید پڑھیں

نائیجرکے صدرکے خلاف غداری کے عائد الزام کے پیش نظرمقدمہ چلایا جائے گا: فوجی حکام

نائیجرکی فوج نے کہا کہ وہ معزول صدر محمد بازوم کے خلاف غداری کے عائد الزام کے پیش نظرمقدمہ چلائے گی۔ سرکاری ٹی وی پر نائیجر کی فوج کے ترجمان نے صدر کے خلاف سنگین غداری اور ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے لیے الزامات عائد کیا ہے۔ معزول صدر کو مزید پڑھیں

فلسطینی حکام کی نئے سعودی سفیر سے ملاقات، باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر گفتگو

فلسطینی صدر محمود عباس کے سفارتی مشیر ماجدی الخالدی سمیت دیگر حکام نے اردن میں فلسطین کے نئے سعودی سفیر نایف السدیری سے ملاقات کی جہاں السدیری نے فلسطینی اتھارٹی کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کے فلسطین میں سفیر نایف السدیری یروشلم میں قونصل جنرل کے طور مزید پڑھیں

امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات آگ لگنے سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی

امریکا کی ریاست ہوائی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے اموات کی تعداد 67 ہوگئی ہے۔ جنگلات میں لگی آگ سے تاریخی سیاحتی مقام Lahaina بھی جل کر تباہ ہوگیا، غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی سیاحوں کے مرکز ہوائی شہر میں تیزی سے پھیلنے والی جنگل کی آگ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے اور مزید پڑھیں

ایران اورامریکا کے درمیان اہم ترین معاہدہ طے پا گیا

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے اور منجمد فنڈز کی بحالی کا اہم ترین معاہدہ ہوگیا۔ ایران کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ طے پائے معاہدے کے تحت واشنگٹن جلد ہی ایرانی قیدیوں کو رہا کریگا جبکہ 10 ارب ڈالر کی منجمد رقم بحال کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

اسرائیل کو کرہ ارض پر ایک غیر قانونی ریاست اور فلسطینی کے علاقوں کو مقبوضہ کہہ کر پکاریں گے: آسٹریلیا

آسٹریلیا نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کرہ ارض پر ایک غیر قانونی ریاست اور فلسطینی کے علاقوں کو مقبوضہ کہہ کر پکاریں گے۔ آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے پارلیمنٹ سے باہر آکر کی گئی قانون سازی پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اب سے تمام سرکاری دستاویز اور بیانات میں فلسطین کو مقبوضہ مزید پڑھیں

سعودیہ اور اسرائیل کے تعلقات کی بحالی کے حوالے سے کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا: جوبائیڈن انتظامیہ

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودیہ اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے ابھی کوئی فریم ورک تیار نہیں کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن انتظامیہ کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی سے متعلق کسی بھی معاہدے کے لیے مزید بات چیت مزید پڑھیں

سعودی سفارتخانے نے ایران میں 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا

ایران میں سعودی عرب کے سفارت خانے نے 7 سال بعد دوبارہ کام شروع کر دیا ہے، تہران پہلے ہی جون کے اوائل میں ریاض میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول چکا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران مزید پڑھیں