حماس کی اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی، تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ ہوگئی

فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے جنوبی ضلع میں ساحلی شہرعسقلان کو رکٹ حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔راکٹ حملوں میں اسرائیل کی تیل پائپ لائن اور آئل ریفائنری تباہ ہوگئی۔ صنعتی شہر ہالون میں بھی راکٹ حملوں میں ٹی وی اسٹیشن کی عمارت تباہ ہوگئی ہے۔حماس مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الفطر کب ہو گی؟ حکومت نے باضابطہ اعلان کر دیا

سعودی عرب نے ماہِ شوّال 1442 ہجری کے چاند سے متعلق باضابطہ اعلان کردیا، جس کے مطابق مملکت اور خلیجی ممالک میں عیدالفطر 13 مئی کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 29ویں روزے کو ماہِ شوّال کا چاند دیکھنے کے لیے سرکاری کمیٹی کے اراکین اور ماہرینِ فلکیات کی مزید پڑھیں

شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں کب ڈالا جائے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزیٹ کنڑول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے سے متعلق فیصلہ کل ہو گا۔ اپنے بیان میں انہوں نے بتایا ہے کہ شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کی درخواست ملی ہے،اس معاملے پر مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینیوں پر فضائی بمباری، شہید ہونے والوں کی تعداد 24 ہو گئی

اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری کے نتیجے میں اب تک 24 افراد شہید اور 180 زخمی ہو چکے ہیں۔ شہدا میں بچے بھی شامل ہیں۔ مظلوم فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیل نے اس وقت وحشیانہ بمباری کی ہے جب رمضان المبارک کا آخری عشرہ ہے اورعید الفطر میں صرف دو دن رہ مزید پڑھیں

افریقی ملک میں خاتون کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش، نیا ریکارڈ قائم

رواں ماہ 5 مئی کو بیک وقت 9 بچوں کو جنم دینے والی افریقی ملک مالی کی خاتون کے شوہر نے کہا ہے کہ ان کے ہاں پیدا ہونے والے تمام بچے انہیں خدا کی طرف سے ملنے والا تحفہ ہیں۔ مالی کی 25 سالہ خاتون حلیمہ سیسی نے 5 مئی کو افریقی ملک مراکش مزید پڑھیں

روس میں مسلح شخص کا اسکول پر حملہ، 10 سے زائد بچے ہلاک

روس کے شہر کازان میں مسلح نوجوان نے اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں طلبا اور استاد سمیت 12 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے شہر کے کازان کے ایک پرائمری اسکول میں مسلح افراد دیوار پھلانگ کر داخل ہوا اور مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کی شام کے صوبے قنیطرہ میں گھر پر بمباری

اسرائیلی طیاروں نے شام کے صوبے قنیطرہ میں ایک گھر پر بمباری کی ہے جس میں ایک شہری زخمی ہو گیا،ایک ہفتے کے دوران اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اسرائیل کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر نے سرحدی گاؤں میں واقع ایک گھر پر بمباری کی،اس سے پہلے چھ مئی کو بھی اسرائیلی مزید پڑھیں

او آئی سی کا عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری کارروائی کا مطالبہ

او آئی سی نے عالمی برادری سے فلسطینی عوام کے تحفظ کے لئے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فوج کے حملے اور غزہ پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 20 فلسطینیوں کی شہادت پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسرائیلی مزید پڑھیں

12سے15سال کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری

امریکی ریگولیٹرز نے فائزر کمپنی کی کورونا ویکسین کے12سے15سال تک کے بچوں پر استعمال کی جازت دے دی ہے۔ویکسن کی منظوری ہنگامی صورتحال کے تحت دی گئی ہے اور یہ فیصلہ نوجوانوں کو کورونا وائرس سے محفوظ بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ خوراک اور ادویات کے متعلق ایڈمنسٹریشن نے اس ضمن میں جاری کیے گیے مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت، ایمرجنسی نافذ کر دیا

وائٹ ہاوَس نے پیٹرول کی قلت کے باعث امریکہ کی17ریاستوں اورڈسٹرکٹ آف کولمبیا میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے۔سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پیڑول کی قلت کی وجہ سےہنگامی حالات کاسامنا ہے۔ ان علاقوں میں ہیٹرول کی 45 فیصد سپلائی امریکہ کےمشرقی ساحل سے کی جاتی ہے۔ بتایا جا رہا ہے مزید پڑھیں