کوشش کر رہے ہیں کہ عالمی برادری اسرائیل کوسبق سکھائے، ترک صدر کا بڑا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے نائجیرین ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو کی جس میں فلسطین پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں سے متعلق عالمی رویے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر طیب مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی غزہ پر تازہ فضائی حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد109 ہو گئی

اسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ فضائی حملے کئے ہیں جس میں ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔اسرا ئیلی فوج نے غزہ میں زمینی دستے بھیج کر حملہ کرنے کے اپنے ہی بیان کو دو گھنٹے بعد واپس لے لیا اور غزہ میں صیہونی فوج داخل ہونے کی تردید کر دی۔ فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی مزید پڑھیں

امریکا نے فلسطین اسرائیل کشیدگی پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر کروا دیا

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان کشیدہ صورتحال پر بلایا گیا سلامتی کونسل کا اجلاس موخر ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس امریکا نے موخر کروایا، اجلاس اب اتوار کو ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امریکا اجلاس کو روک مزید پڑھیں

مفتی منیب کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور منفی رویے کا عکاس ہے: شبلی فراز

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب کے روزے کی قضا سے متعلق بیان کی مذمت کردی۔ اپنے بیان میں شبلی فراز کا کہناتھاکہ مفتی منیب کا چاند کی رویت کو متنازع بنانے سے متعلق بیان قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا کہ رویت مزید پڑھیں

عید کے روز بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 87 ہوگئی

اسرائیل کی جانب سے عید الفطر کے پہلے روز بھی غزہ پر حملے جاری ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے بدھ اور جمعرت کی درمیانی رات اور علی الصبح بھی فلسطینی علاقوں پر بمباری کی۔ غزہ گورنریٹ میں شامل خان یونس کے علاقے میں اسرائیلی جنگی طیاروں کے میزائل حملے میں ایک مزید پڑھیں

افغانستان کے مختلف علاقوں میں 4 بم دھماکے، 11 افراد ہلاک

افغانستان میں عید الفطر کے موقع پر ملک بھر میں تین روزہ جنگ بندی کے آغاز کے چند گھنٹوں بعد ہی چار مختلف مقامات پر بم دھماکوں کے نتیجے میں 11 شہری ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق عارضی طور پر جنگ بندی کا مشاہدہ کرتے مزید پڑھیں

امریکا، یورپ و مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک میں عید کے اجتماعات

پاکستان سمیت یورپ، امریکا اور مشرق وسطیٰ کے متعدد ممالک اور پڑوسی ملک بھارت کی کم از کم دو ریاستوں میں بھی آج 13 مئی کو عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں 13 مئی کو کورونا کی احتیاطی تدابیر کے ساتھ عید الفطر کے اجتماعات ہوئے مزید پڑھیں

اسرائیل اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے: عرب لیگ

عرب ممالک کی نمائندہ تنظیم عرب لیگ کی جانب سے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ عرب لیگ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ حالات کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوتی ہے۔ عرب ممالک کی نمائندہ تنظیم کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رک سکا

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ نہ رک سکا اور شہید فلسطینیوں کی تعداد 43 ہو گئی جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہیں۔اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطین میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے باعث درجنوں عمارتیں مٹی کا ڈھیر بن گئیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں مزید پڑھیں

مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ

سعودی وزارت حج وعمرہ نے مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے خصوصی پرمٹ جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق مسجد الحرام میں نماز عید کے لیے پرمٹ اعتمرنا اور توکلنا ایپ سے جاری کروائے جا سکتے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق پرمٹ لینے والے جمعرات کو نماز فجر مزید پڑھیں