بھارت میں ساٹھ سالہ مسلمان بزرگ پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں ہندو توا کے شرپسندوں نے ساٹھ سالہ مسلمان بزرگ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ مسلمان بزرگ شہری پر تشدد کا افسوس ناک واقعہ بھارتی ریاست بہار کے ضلع کیمور میں 15 مئی کی شام اس وقت پیش آیا جب حافظ محمد شمیم اپنے گھر کی طرف جارہے تھے۔ اسی دوران درگاہ مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع

بھارتی صوبے مغربی بنگال میں غیر متوقع بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔ کولکتہ سمیت مغربی بنگال کے مختلف علاقوں اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آئندہ چند دنوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

مقررہ حد سے زیادہ ذاتی سامان لانے والے مسافروں کے لیے سعودی حکام کا بیان جاری

سعودی حکام نے وضاحت کی ہے کہ 3 ہزار ریال کی مقررہ حد سے زیادہ ذاتی سامان لانے والے مسافروں کو ڈیوٹی ادا کرنا ہوگی۔ سعودی محکمہ کسٹم و ٹیکس کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ڈیوٹی کے حوالے سے کیے گئے استفسار کے جواب میں حکام نے کہا کہ تین ہزار ریال کی مقررہ حد سے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا مگ21طیارہ گرکرتباہ ہوگیا

بھارتی فضائیہ کا مگ21طیارہ گرکرتباہ ہوگیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کا پائلٹ اسکوارڈرن لیڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔ حادثہ بھارتی پنجاب کے علاقے موگا کے قریب پیش آیا۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثہ جمعے کی صبح ایک بجے پیش آیا جب طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ There was an aircraft accident last night مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید13 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں مزید13 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد 34 لاکھ44 ہزار901 ہوگئی ہے۔ 16 کروڑ 58 لاکھ 57 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 14 کروڑ 65 لاکھ 39 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان11 روز خوں ریزی کے بعد جنگ بندی ہوگئی

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان11 روز خوں ریزی کے بعد جنگ بندی ہوگئی ہے۔ حماس نے بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی تصدیق کر دی ہے۔ جنگ بندی کے معاہدے پرعمل درآمد پاکستانی وقت کے مطابق عمل جمعے کی صبح 4 بجے ہوا۔ غزہ میں جشن منایا گیا۔ فلسطینیوں نے آتش بازی کا شاندار مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا بگڑ گیا، چوبیس گھنٹوں میں تین ہزار 880 ہلاکتیں رپورٹ

بھارت میں کورونا منہ زور ہونے لگا۔ آئے روز کیسز اور اموات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں تین ہزار 880 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔ بھارت میں ایک روز میں مزید دو لاکھ 76 ہزار 261 سے زائد نئے کیس بھی رپورٹ ہوئے۔ مجموعی اموات دو لاکھ 87 ہزار 156 ہو گئیں۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ حملوں میں بندش کا مطالبہ

امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ پر حملوں میں فوری کمی اورکشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کردیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن اوراسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے غزہ پر حملوں میں فوری کمی اورکشیدگی کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی سینیٹ میں قراردار پیش

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی سینیٹ میں فلسطینیوں کی حمایت میں قراردار پیش کردی۔ برنی سینڈرز نے کہا کہ یہ قرارداد امریکا اور دنیا بھر کے اکثریتی عوام کے جذبات کی عکاس ہے، ہر فلسطینی کی زندگی اہمیت رکھتی ہے، اس لیے ہم فوری فائربندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی بدلتی ساخت, حکام نے اہم فیصلہ کرلیا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی بدلتی ہوئی ساخت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان افراد کو ویکسین کی تیسری خوراک دینے پر غور کیا جارہا ہے جنہیں ویکسین کی 2 خوراکیں دی جاچکی ہیں۔ متحدہ عرب امارات اور بحرین میں ایسے افراد کو سائنو فارم ویکسین کا بوسٹر شاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں