انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی میں سیکڑوں فلسطینیوں کی جانیں چلی گئیں: صدر جنرل اسمبلی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کہنا ہےکہ فلسطین پر بے عملی اقوام متحدہ اور سکیورٹی کونسل کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کرتےہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا کہ کورونا ویکسین امیر اور غریب ممالک کی مزید پڑھیں

دوا ساز کمپنی کا کورونا ویکسین سے متعلق مودی حکومت سے بڑا مطالبہ سامنے آگیا

معروف امریکی دوا ساز کمپنی نے اپنی کورونا ویکسین کو بھارتی وائرس کے خلاف موثر قرار دیتے ہوئے مودی حکومت سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔ امریکا کی مایہ ناز دوا ساز کمپنی فائزر نے مودی حکومت سے کہا کہ کمپنی کی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین بھارت میں موجود کرونا کی نئی قسم کے خلاف مزید پڑھیں

غیرملکی ملازمین سے متعلق سعودی حکام کے اہم فیصلے سامنے آ گئے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا آن لائن اجلاس ہوا جس میں غیرملکی ملازمین سمیت دیگر امور سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورچوئل اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی معاملات کا جائزہ لیا گیا، اس دوران کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ریکروٹنگ مزید پڑھیں

گاڑیوں کا تکنیکی معائنہ، کویتی محکمہ ٹریفک نے اہم ہدایات جاری کردی

ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے گاڑیوں کے تکنیکی معائنے کی فیسوں کا اطلاق یکم جون سے ہو جائے گا، اس حوالے سے کویتی محکمہ ٹریفک نے تمام گاڑی مالکان کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ اگلے ہفتے منگل سے محکمہ جنرل ٹریفک کے  ٹیکنیکل انسپیکشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام پرائیویٹ گاڑیوں کے تکنیکی معائنے مزید پڑھیں

مودی سرکار نے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی

بھارتی کی مودی سرکار نے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی، بنیادی ضروریات کی اشیاء سمیت گھریلو اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔ بھارت میں کورونا بحران اور مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں کے سبب عوام معاشی پریشانیوں کا پہلے ہی سے سامنا کر رہے ہیں لیکن اب ان کی مشکلات مزید پڑھیں

جنہوں نے کورونا ویکسین لگوا رکھی ہے وہ سعودی عرب آسکتے ہیں، سعودی حکام

سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے ‘کنگ فہد پل’ پر سفری پابندی کے خاتمے کے بعد انتظامیہ نے ایک اور اہم وضاحت پیش کی ہے۔ کنگ فہد پل کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ تمام غیرملکی جنہوں نے کورونا ویکسین لگوا رکھی ہے وہ بحرین کے ذریعے سعودی عرب آسکتے ہیں۔ انتظامیہ کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف اقدامات برطانوی حکومت کی ناکامی قرار

بورس جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز نے کورونا وبا کے خلاف اقدامات کو برطانوی حکومت کی ناکامی قرار دے دیا۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کے سابق چیف ایڈوائزر ڈومینک کمنگز نے ہیلتھ اینڈ سوشل کئیر اینڈ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کیا، انہوں مزید پڑھیں

شوہر کے موبائل فون کی تلاشی لینا بیوی کو مہنگا پڑگیا، لاکھوں روپے جرمانہ عائد

متحدہ عرب امارات میں شوہر کے موبائل فون کی تلاشی لینا بیوی کو مہنگا پڑگیا۔ خلیجی ملک کے باشندے نے اپنی عرب بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرایا تھا جس میں مدعی شوہر نے اپنی بیوی پر ذاتی موبائل فون کی تلاشی لینے کا الزام لگایاتھا۔ امارات کی ریاست راس الخیمہ کی عدالت نے بیوی کو مزید پڑھیں

قرنطینہ کی خلاف ورزی, جاپانی وزارتِ صحت نے اہم فیصلہ کر لیا

جاپان میں قرنطینہ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے نام سامنے لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ وزارت صحت نے قرنطینہ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے نام سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جاپانی قرنطینہ قانون کے تحت غیر ممالک سے آنے والے تمام افراد پر داخلے کے بعد 14 روز مزید پڑھیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری، یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں

حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں حکومت مخالف صحافی کی گرفتاری کیلئے مسافر طیارے کوبیلا روس میں جبری اتارے جانے پر یورپی یونین نے بیلاروس پر پابندیاں عائد کردیں۔ گزشتہ دنوں رومان نامی صحافی یونان کے دارالحکومت ایتھنز سے لیتھونیا جا رہے تھے کہ بیلاروس کی حدود مزید پڑھیں