
ویتنام نے بھی چین کی سائنوفارم کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی۔ چینی میڈیا کے مطابق وزارت صحت ویتنام نے اعلان کیا ہے کہ اس نے چین کی سائنوفارم ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی ہے، یہ ویتنام میں منظور شدہ تیسری کرونا ویکسین ہے۔ ویکسین مزید پڑھیں












Recent Comments