ملائیشیا میں بچوں میں کورونا کی شدید نوعیت کے کیسز, حکام تشویش میں مبتلا

ملائیشیا میں بچوں میں کورونا کی شدید نوعیت کے کیسز پر حکام تشویش میں مبتلا ہوگئے۔ ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 2 ہفتوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے لیکن اس کے باوجود کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بڑوں ساتھ ساتھ ملائیشیا میں بچوں میں بھی تیزی سے کورونا مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا ترین پارکنگ ایریا فروخت کردیا گیا

ہانگ کانگ میں دنیا کا سب سے بڑا اور مہنگا ترین پارکنگ ایریا کو فروخت کردیا گیا۔ ہانگ کانگ چین کا ایسا شہر جہاں اپنا گھر خریدنا ایک خواب تصور کیا جاتا ہے کیوں کہ یہاں امیر شہری اگر اپنے گھروں پر کروڑوں ڈالر خرچ کرتےہیں تو لاکھوں شہری ایسے بھی ہیں جو چھوٹا سا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بیرون ملک سفر کے لیے لازمی نہیں ہے: سعودی حکام

سعودی عرب میں معاون سیکریٹری صحت ڈاکٹر عبداللہ العسیری نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک بیرون ملک سفر کے لیے لازمی نہیں ہے، عوام تاخیر پر تشویش میں مبتلا نہ ہوں۔ ڈاکٹرعسیری نے کورونا ویکسین کی دوسری خوراک میں تاخیر کے حوالے سے بتایا کہ پہلی خوراک کے بعد مدافعتی نظام میں مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے الیکٹریکل گاڑیوں کے استعمال کا فیصلہ

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی روڈ اتھارٹی نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لیے الیکٹریکل ٹیکسیاں اور گاڑیاں سڑکوں پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی کی روڈ اتھارٹی نے اپنے مقررہ ہدف میں سے پچاس فیصد ٹیکسیوں کو مکمل الیکٹرک یا ہائبرڈ کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اتھارٹی کے چیف مزید پڑھیں

چین نے امریکا پر نئی فہرست کے ذریعے کمپنیوں کو ‘دبانے’ کا الزام لگادیا

امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے چینی کمپنیوں میں امریکیوں کو سرمایہ کاری سے روکنے کے لیے بلیک لسٹڈ کمپنیوں کی فہرست میں توسیع کے بعد چین نے امریکا پر چینی کمپنیوں کو ‘دبانے’ کا الزام لگایا اور انتقامی کارروائی کی دھمکی دی۔ جو بائیڈن نے دو روز قبل فہرست کو 59 چینی کمپنیوں مزید پڑھیں

بھارت کا نئے قوانین تسلیم نہ کرنے پر ٹوئٹر کو نتائج کا سامنا کرنے کا انتباہ

بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے ‘غیردانستہ نتائج’ کا سامنا ہوگا۔ یہ بات خبررساں ادارے رائٹرز نے ایک آفیشل خط کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتائی۔ بھارت میں نئے آئی ٹی قوانین کا مزید پڑھیں

نائیجیریا کی حکومت نے صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر ٹویٹر سروس بند کردی

 نائیجیریا کی حکومت نے صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر ملک بھر میں ٹویٹر سروس غیر معینہ مدت تک بند کردی۔ نائیجیرین حکام نے جمعے کے روز ٹویٹر سروس کو ملک بھر میں بند کرنے کا اعلان کیا۔ حکام نے ٹویٹر سروس بند کرنے کا اعلان صدر کا ٹویٹ ڈیلیٹ کیے جانے کے دو روز بعد مزید پڑھیں

فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 سال کی پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاؤنٹ معطل کرنے کے حوالے سے تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی۔ فیس بک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ’امریکہ کے سابق صدر کا مزید پڑھیں

بی جے پی وزیر کا مہنگائی سے ستائی عوام کو مضحکہ خیزمشورہ

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر نے مہنگائی کے مارے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ کھانا پینا چھوڑ دیں اور اگر پیٹرول مہنگا لگتا ہے تو استعمال بند کردیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے تعلق رکھنے والے وزیر برج موہن اگروال نے مہنگائی کا سامنا کرنے والے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسرکی خودکشی, ایئر چیف عہدے سے مستعفی

جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔ جنوبی کوریا کے ایئر چیف آف اسٹاف جنرل لی سیئونگ یونگ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ مزید پڑھیں