امریکی صدر نے ٹک ٹاک، وی چیٹ کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کے حکمنامے واپس لے لیے

امریکی صدر جو بائیڈن نے مقبول ایپس ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کی کوشش پر مبنی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز کو واپس لے لیا۔ وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ وہ چین سے منسلک سافٹ ویئر ایپلی کیشنز کا جائزہ لیں گے اور قومی سلامتی کے خدشات کی نشاندہی کریں مزید پڑھیں

بلغاریہ میں جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

بلغاریہ میں ایک جنگی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ لاپتا ہو گیا ہے۔ بلغاریہ میں ایک روسی ساختہ جنگی طیارہ مگ 29 بحیرہ اسود (بلیک سی) پر تربیتی پرواز کے دوران ریڈار سے اچانک غائب ہو گیا۔ بدھ کو بلغاریہ کی وزارت دفاع نے بتایا کہ سوویت ساختہ جنگی مزید پڑھیں

جنوبی افریقی خاتون کے ہاں بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش

5 مئی کو افریقی ملک مالی سے تعلقق رکھنے والی خاتون حلیمہ سیسی کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی جن میں سے 5 لڑکے اور 4 لڑکیاں تھیں۔ اس وقت خیال کیا جارہا تھا کہ حلیمہ کے تمام بچے چند ماہ تک زندہ رہے تو وہ ایک نیا ریکارڈ بنانے میں مزید پڑھیں

20ڈالر کا سکہ 94 کروڑ روپے میں نیلام

نیویارک میں سوتبی نیلامی میں 1933 کے آخری “ڈبل ایگل” سونے کے سکے کو نیلامی کے لیے پیش کیا گیا، جسے ریکارڈ 19.51ملین ڈالرز میں خرید لیا گیا ہے۔ سونے کا سکہ امریکا کے 32 ویں صدرفرینکلن ڈی روز ویلٹ کے ذریعہ امریکا کو سونے کے معیار سے نکالنے کے بعد کبھی جاری نہیں کیا مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بٹ کوائن کو ڈالر کے خلاف دھوکہ قرار دے دیا

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بٹ کوائن کو ڈالر کے خلاف دھوکہ قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بٹ کوائن کے خلاف بات کرتے ہوئے کہا کہ بٹ کوائن ایسا فراڈ ہے امریکی ڈالر کی قدر کو متاثر کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیراعظم نے پاکستانی خاندان کے قتل کو دہشتگردی قرار دے دیا

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستانی خاندان کے قتل کو دہشتگردی قرار دے دیا ہے۔انہوں نے پارلیمنٹ میں خطاب کا آغاز اسلام وعلیکم سے کیا۔ اونٹاریوکی مسجد میں دہشتگرد حملے میں شہید پاکستانی خاندان سے اظہارعقیدت کیلئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن رہنماوں نے بھی تقریب میں شرکت مزید پڑھیں

کینیڈا کے وزیر اعظم نے مسلم اہلخانہ کے قتل کو دہشت گرد حملہ قرار دے دیا

کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے مسلمان خاندان کے چار افراد کی ہلاکت کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے جنہیں ایک شخص نے ٹرک تلے کچل دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہاؤس آف کامنز میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ قتل کوئی حادثہ نہیں تھا، یہ مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک شخص نے سرعام تھپڑ مار دیا، دیکھئے ویڈیو میں

فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کو ایک شخص نے سرعام تھپڑ مار دیا۔ فرانسیسی صدر کو جنوب مشرقی فرانس کے علاقے ڈروم کے دورے کے دوران ایک شخص نے تھپڑ مارا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئیل میکرون ڈروم میں ریسٹورنٹ مالکان اور طلبہ سے ملاقات کر رہے تھے کہ ایک ماسک پہنے شہری مزید پڑھیں

ہیکرز کو بطور تاوان ادا کیے گئے 35کروڑ کے بٹ کوائنز واپس

امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ماہ پائپ لائن بند کرنے کے بعد تاوان کی صورت میں دی جانے والی رقم واپس حاصل کر لی ہے۔ ہیکرز کو دی گئی رقم رقم بٹ کوائن کی صورت میں واپس لی گئی، امریکی حکام نے 63.7 بٹ کوائنز واپس لیے ہیں جن کی مزید پڑھیں

بھارت، کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک

بھارت کے شہر پونے میں کیمیکل فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پونے کے علاقے پیرنگوت میں کیمیکل فیکٹری میں اچانک آگ لگ گئی۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا جو جھلس کر زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں