امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی

امریکی سینیٹ نے پہلے مسلم امریکی کی بطور وفاقی جج منظوری دے دی ہے۔پاکستانی نژاد زاہد قریشی ڈسٹرکٹ نیوجرسی میں وفاقی جج کی ذمے داریاں نبھائیں گے۔ زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ زاہد قریشی کی بطور وفاقی جج نامزدگی وائٹ ہاؤس کی طرف مزید پڑھیں

اگر روس نقصان دہ سرگرمیوں میں مصروف رہا تو اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا ہوگا: امریکا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد بدھ کو اپنے پہلے غیرملکی دورے کا آغاز کیا ہے۔ دورے کے آغاز پر امریکی صدر جوبائیڈن نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ اپنے غیرمتزلزل عزم کا اظہار کیا تاہم روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ نقصان دہ سرگرمیوں میں مصروف رہا تو اسے مضبوط اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ورک پرمٹ میں توسیع کے حوالے سے طریقہ کار کی وضاحت

سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے کہا ہے کہ ورک پرمٹ میں توسیع کے حوالے سے طریقہ کار کی وضاحت کی جا رہی ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت افرادی قوت سے ایک شہری نے شکایت کی تھی کہ وہ اپنے اجیر کے اقامے کی تجدید نہیں کر پا رہا ہےکیونکہ جب مزید پڑھیں

چین کا انسان بردار خلائی جہاز شِن زھو- 12 لانچ ہونے کے لیے تیار

چین کا انسان بردار خلائی جہاز شِن زھو- 12 لانچ ہونے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی (CMSA) نے کہا ہے کہ بدھ کو لانگ مارچ -2 ایف کیریئر راکٹ کو لانچنگ پیڈ پر منتقل کر دیا گیا ہے، جو شن زھو-12 (Shenzhou-12) انسان بردار خلائی جہاز لے کر مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کے ساتھ کیا ہوا؟ تفصیلات آگئیں

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو تھپڑ مارنے والے شخص کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ جنوبی فرانس کے علاقے ڈروم پہنچنے پر فرانسیسی صدر بیریئر کے پیچھے موجود شہریوں سے ‏‏‏ملاقات کر رہے تھے کہ اس دوران استقبال کے لیے موجود شہری نے ان کے چہرے پر تھپڑ دے ‏‏‏مارا تھا۔ زیرحراست ملزم کی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد، جانیے تفصیلات

متحدہ عرب امارات میں دو ہزار سے زائد کرونا کیسز رپورٹ ہونے پر ریاست ابوظبی نے ویکسین نہ لگوانے والوں پر نئی پابندیاں عائد کردیں، جن کا اطلاق 15 جون سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اماراتی ریاست ابوظبی نے کرونا ویکسین نہ لگوانے والوں پر تجارتی مراکز، ریستوران، کیفے اور دیگر عوامی مقامات پر مزید پڑھیں

امریکی حکام کے کورونا وائرس سے متعلق انکشافات نے سب کو چونکا دیا

امریکی حکام نے کورونا وائرس نے متعلق کہا ہے کہ کورونا وبا کا پھیلاؤ پورے نظام پر حملہ تھا، جس کےلیے امریکا تیار نہیں تھا اور نہ اگلی وبا کےلیے مناسب اقدامات اٹھائے ہیں۔ یہ انکشافات امریکا کے بیماری پر قابو پانے اور روک تھام کے مرکز (سی ڈی سی) کے پرنسپل ڈپٹی ڈائریکٹر نے مزید پڑھیں

بھارت میں مون سون کی بارشوں کے باعث تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم ، 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بھارت میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچادی، بارشوں کے باعث تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم ہونے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ مون سون بارشوں کے باعث رہائشی عمارت گرنے کا واقعہ ساحلی شہر ممبئی میں پیش آیا، جہاں تین منزلہ عمارت بنیادیں کمزور ہونے کی وجہ سے اچانک برابر والی مزید پڑھیں

ضرورت مند لوگ اب موٹے افراد کو کرائے پر حاصل کر سکیں گے

جاپان میں ایک نہایت منفرد سروس شروع کی گئی ہے، ضرورت مند لوگ اب موٹے افراد کو کرائے پر حاصل کر سکیں گے۔ ایک نئی جاپانی سروس لوگوں کی توجہ حاصل کر رہی ہے، جس میں انفرادی طور پر بھی اور کمپنیاں بھی موٹے لوگوں کو 2 ہزار ین (18 ڈالر) فی گھنٹہ کرائے پر مزید پڑھیں

غیرملکیوں کو سعودی عرب میں جائیداد خریدنے کی اجازت، سعودی مجلس شوریٰ کا فیصلہ

سعودی مجلس شوریٰ کے ممبران نے کہا ہے کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو سعودی عرب میں غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے کی اجازت دینے کی تجویز پر غور کیا جائے۔ مجلس شوریٰ کے ممبران نے غیرمنقولہ جائیدادوں کی اتھارٹی سے مطالبہ کیا کہ غیر مقیم غیرملکیوں کو غیر منقولہ جائیدادیں خریدنے اور اس شعبے میں سرمایہ مزید پڑھیں