بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں پر منظم حملے ہوتے ہیں: امریکا

امریکی ادارہ مذہبی آزادی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر منظم انداز میں حملے کیے جاتے ہیں۔ امریکی ادارہ مذہبی آزادی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں آزادی سے اب تک 50 ہزار مساجد، 20 ہزار سے زائد چرچ اور دیگر عبادت گاہیں انتہاپسندوں کا نشانہ بن چکی مزید پڑھیں

سائفر سے متعلق سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا اہم بیان سامنے آگیا

امریکا میں قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کو موسم گرما کی چھٹیوں سے واپس آنے پر سابق وزیر اعظم عمران خان کو اقتدار سے ہٹانے سے متعلق مبینہ طور پر لیک ہونے والے سائفر کے معاملے کو دیکھنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جان مزید پڑھیں

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی سے ہزاروں افراد بے گھر

کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کو دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا ہے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ جبکہ آگ سے متاثرہ صوبے برٹش کولمبیا میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے باعث ویسٹ کیلوونا کا مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی منظرنامے میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال

مشرق وسطیٰ کی دو بڑی طاقتوں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے پہلے دورے کے دوران جمعہ کو سعودی عرب کے حقیقی حکمران تصور کیے جانے والے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق سعودی مزید پڑھیں

امریکا کی یوکرین کو ایف 16 طیارے دینے کی منظوری

امریکا نے روسی جارحیت کے خلاف دفاع کے لیے یوکرین کو ایف 16 طیارے فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہےکہ امریکا نے یوکرین کو اپنے دفاع کیلئے جنگی طیارے ایف 16 کی منظوری دے دی ہے جو پائلٹس کی ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد یوکرین مزید پڑھیں

یوکرین نے ماسکو کے بزنس حب پر ڈرون حملے کیے: روسی حکام

روس نے یوکرین پر الزام عائد کیا ہےکہ اس نے دارالحکومت ماسکو کے بزنس حب پر ڈرون حملے کیے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی حکام کا کہنا ہےکہ یوکرین نے ماسکو کے وسطی علاقے میں ایک بلڈنگ کو نشانہ بنایا جس میں بلڈنگ پر ڈرون حملہ کیا گیا جس کے دھماکے کی آواز مزید پڑھیں

ملائیشیا میں مسافر بردار طیارہ موٹر وے پر گر کر تباہ؛ 10 افراد ہلاک

ملائیشیا میں کسی خرابی کے پیش نظر موٹر وے پر لینڈنگ کی کوشش کے دوران ایک نجی جیٹ طیارہ سڑک سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے کے 8 مسافر اور ایک کار سوار اور ایک موٹر سائیکلسٹ ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا میں حادثے کا شکار ہونے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، اہم فیصلے متوقع

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سعودی عرب پہنچ گئے اور اپنے ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے اہم ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب اور ایران کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے مزید پڑھیں

افغان طالبان کا سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان

افغان طالبان نے ملک کی موجودہ تباہی کی وجہ سیاسی جماعتوں کو قرار دیتے ہوہے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔ وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

ایک دن میں150 کیلا کھانے والا سلطان جس پرزہر بھی اثر نہیں کرسکا

’وہ ہر روز زہر کھاتے تھے۔۔۔‘ ایک اطالوی سیاح نے یہ بات مغربی ہندوستان کی ریاست گجرات پر 53 برس حکمرانی کرنے والے سلطان محمود شاہ اول بیگڑا کے بارے میں کی تھی۔مظفری سلطنت کے آٹھویں سلطان نے سنہ 1458 سے 1511 تک گجرات پر حکومت کی۔ سلطان محمود شاہ اول کا اصل نام فتح مزید پڑھیں