افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے: لنزے گراہم

امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے۔ امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ حیرت ہے جوبائیڈن نے اب تک عمران خان سے رابطہ نہیں کیا، امریکی صدر مزید پڑھیں

جرمن کمپنی وولو کاپٹر نے ائیر ٹیکسی متعارف کرا دی

کم وقت اور کم رقم میں سفر ممکن ہوگیا اور اب جرمن کمپنی وولو کاپٹر نے ائیر ٹیکسی متعارف کروادی۔ الیکٹریکل ائیر ٹیکسی کی پہلی آزمائشی پرواز نے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے قریب مقامی ائیرپورٹ سے اڑان بھری اور یہ پرواز 3 منٹ تک آسمان پر اڑتی رہی جبکہ اس پرواز میں کوئی مسافر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں فضائی مسافروں کے بورڈنگ پاس کو توکلنا ایپ سے جوڑنے کا اعلان

سعودی عرب میں فضائی مسافروں کے بورڈنگ پاس کو توکلنا ایپ سے جوڑنے کا اعلان کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جنرل اتھارٹی سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے تمام ایئرلائنز کے لیے اندرون ملک پروازوں کے بورڈنگ پاس کے اجرا کے بعد صحت کی حیثیت سے توکلنا ایپ کے ساتھ جوڑنے کا مزید پڑھیں

ایران کے نو منتخب صدر ابراہیمی رئیسی نے امریکی صدر سے ملاقات نہ کرنیکا اعلان کردیا

ایران کے نومنتخب صدر ابراہیمی رئیسی نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات ‏نہیں کریں گے۔ انہوں ںے کہا کہ ایران سعودی عرب سمیت پڑوسی ممالک سے تعلقات مضبوط بنانے کا خواہاں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران دنیا سے بھی بات چیت چاہتا ہے لیکن میں بذات خود جوبائیڈن مزید پڑھیں

حج درخواستیں جمع کرانے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھ گئی

سعودی عرب میں حج درخواستیں جمع کرانے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ خوش نصیب افراد کا اعلان 25 جون کو کیا جائے گا۔کورونا ویکسین لگوانے والے اور کبھی حج نہ کرنے والے ترجیح ہوں گے۔ سعودی حکام نے تمام مسلمانوں کو جعلی ویب سائٹس سے بچنے کی ہدایت کی ہے۔ رواں مزید پڑھیں

چین میں ایک دن میں 10 منزلہ عمارت کو تعمیر کر لیا گیا

چین میں ایک دن میں 10 منزلہ عمارت کو تعمیر کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی ماہرین اور مزدوروں نے 28 گھنٹے اور 45 منٹ میں ایک 10 منزلہ عمارت کو مکمل طور پر تعمیر کر لیا۔ اس عمارت کی تیاری کی پانچ منٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی مزید پڑھیں

افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف، وزیردفاع اور وزیرداخلہ کو تبدیل کردیا

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیردفاع اور وزیرداخلہ کو تبدیل کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے اضافے پر بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صدارتی محل کی جانب سے ان مزید پڑھیں

10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون گرفتار

جنوبی افریقہ میں 10 بچوں کی پیدائش کا ڈرامہ رچانے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقہ کی 37 سالہ خاتون نے بیک وقت 10 بچوں کی پیدائش کا دعویٰ کر کے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرا لیا تھا تاہم یہ معاملے مزید پڑھیں

ایران کے صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی نے میدان مار لیا

ایران کے صدارتی انتخابات میں ابراہیم رئیسی کامیاب قرار پا گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدارتی انتخابات میں میدان مارنے والے ابراہیم ریئسی کے مدمقابل 3 امیدواروں نے نتائج کے اعلان سے قبل ہی شکست تسلیم کر لی۔ گزشتہ روز ایران میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی۔انتخابات مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کا باڈی گارڈ آسٹرازینکا کا سیکیورٹی سربراہ مقرر

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے کار حادثے میں بچ جانے والے باڈی گارڈ کو کورونا ویکسین آسٹرازینکا کا عالمی سلامتی کا سربراہ بنا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیڈی ڈیانا کا باڈی گارڈ ٹریور ریس جونز واحد شخص ہے جو کار حادثے میں زندہ بچ گیا تھا اور کافی عرصہ زیر مزید پڑھیں