کیوبا نے امریکی ڈالر کی وصولی پر پابندی عائد کردی

کیوبا کے مرکزی بینک نے تمام بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ امریکی ڈالر میں نقد رقوم کی شکل میں قبول نہ کی جائیں، کیوبا حکومت نے یہ اقدام امریکی تجارتی پابندیوں سے نمٹنے کیلئے اٹھایا ہے۔ کیوبا کے بینکاری نظام نے پیر سے جمع کرانے کے لئے امریکی ڈالر میں نقد رقوم قبول کرنا مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیر ملکی ملازمین کو واپس ڈیوٹی پر آنے کی نوید سنا دی

سعودی حکومت سے استفسار کرنے والے غیرملکی کو مملکت واپسی کا گرین سگنل مل گیا۔ مملکت میں محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) سے ایک تارکین وطن نے آن لائن سوال کیا تھا کہ وہ خروج ونہائی(فائنل ایگزٹ) پر سعودی عرب سے لوٹا ہے، کیا کسی دوسرے ورک ویزے پر مملکت جاسکتا ہوں؟ جس پر متعلقہ ادارے نے مزید پڑھیں

سریمیا کے مقام پر برطانوی بحری جہاز پر روس کا فضائی اور سمندی حملہ

روس کے طیاروں اور بحری جہازوں نے برطانیہ کی جنگی بحری جہاز پر حملہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 20 سے زائد روسی طیاروں اور دو کوسٹ گارڈ کشتیوں نے سریمیا کے مقام پر برطانوی جنگی بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔ روسی وزیر دفاع کی جانب سے اس ضمن میں مزید پڑھیں

امریکی صدر جوبائیڈن کا ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی سے متعلق فیصلہ واپس

امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی ایپلکیشنز ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک سمیت دیگر چینی ایپس کو ملک کے لیے خطرناک قرار دے کر پابندی عائد کردی تھی۔ سابق دورہ حکومت میں اٹھایا گیا اقدام جوبائیڈن نے مسترد کردیا، امریکا مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں پُرہجوم بازار پر فضائی بمباری، 80 افراد ہلاک

افریقی ملک ایتھوپیا میں ووٹ گننے کا عمل جاری ہے تاہم اس دوران ایک مصروف بازار میں فضائی بمباری کے نتیجے میں 80 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں اداے کے مطابق ایتھوپیا کے علاقے تیگرائے میں انتخابی عمل کے دوران جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک بڑے اور مصروف بازار پر مزید پڑھیں

اسپوتنک وی ویکسین کوویڈ 19 کی نئی مہلک اقسام کے خلاف بھی انتہائی ‏کارگر ثابت

روس کی تیار کردہ اسپوتنک وی ویکسین کوویڈ 19 کی نئی مہلک اقسام کے خلاف بھی انتہائی ‏کارگر ثابت ہوئی ہے۔ یہ دعویٰ ویکسین تیار کرنے والے انسٹیٹیوٹ گامالیہ ریسرچ سینٹر کی لیبارٹری کے سربراہ ولادی ‏میرگوشین کی جانب سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے یقین دہانی کروائی کی اسپوتنک وی نہ صرف کوورنا کی مزید پڑھیں

ترکی کی کورونا ویکسین بنانے میں کامیابی، ترکوواک لگوانے والوں کی قطاریں لگ گئیں

ترکی کی مقامی طور پر تیار کردہ کوویڈ 19 ویکسین ترکوواک لگوانے والوں کی قطاریں لگ گئیں۔ ترک میڈیا کے مطابق مقامی طور پر تیار کردہ ترکوواک کا عوامی استعمال شروع ہو گیا ہے اور ملک ‏بھر سے لوگوں کی رجسٹریشن کی جاری ہے۔ اس حوالے سے ترک وزیر صحت فخرالدین قوجہ نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

امریکی صدر کا پاک امریکا تعلقات اور افغانستان پر پاکستان سے رابطہ ضروری ہے، لنزے گراہم

امریکی ری پبلکن سینیٹر لنزے گراہم نے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا میں پاکستان کو نظر انداز کرنا بڑی تباہی ہے۔ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ حیرت ہے امریکی صدر جوبائیڈن نے اب تک وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے رابطہ نہیں مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے ٹک ٹاک اور وی چیٹ پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں سوشل میڈیا ایپس پر امریکا میں پابندی لگائی تھی۔ چین کی جانب سے جوبائیڈن کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ چین نے ٹک ٹاک پر عائد پابندی ہٹانے کے فیصلے کو مزید پڑھیں

ممنوعہ ممالک سے کویت آنے کے لیے غیر ملکیوں کے لیے اہم ہدایات جاری

ممنوعہ ممالک سے کویت آنے کے لیے غیر ملکیوں کو کسی تیسرے ملک میں 14 دن گزارنے سے استثنیٰ دے دیا گیا۔ کویتی حکام نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کرنے والے تارکین وطن براہ راست سفر کر کے اب کویت آ سکتے ہیں، قرنطینہ کے لیے کسی تیسرے ملک میں رکنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مزید پڑھیں