کینیڈا میں شدید گرمی، 233 افراد ہلاک

کینیڈا میں شدید گرمی کے باعث ہیٹ ویو سے 233 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کا مغربی حصہ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور ہیٹ ویو نے لوگوں کو بہت زیادہ متاثر کر رکھا ہے۔ مغربی کینیڈا میں ہیٹ ویو سے ہلاک ہونے والے افراد میں مزید پڑھیں

لندن کے جنوبی علاقے کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے بعد آگ لگ گئی

لندن کے جنوبی علاقے کے ریلوے اسٹیشن میں دھماکے بعد آگ لگ گئی۔ ایک شخص زخمی ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لندن کا ایلیفنٹ اینڈ کیسل ریلوے اسٹیشن زور دار دھماکے کی آواز سے گونج اٹھا جس کے بعد آگ لگ گئی۔ 10 فائر انجن اور 70 فائر فائٹرز نے آگ پر مزید پڑھیں

روس میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم سر اٹھانے لگی، 24 گھنٹوں میں 20 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

روس میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا سے کورونا کے پھیلاؤمیں تیزی آگئی ہے اور 24 گھنٹوں میں 20 ہزار538 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک دن میں کورونا سےاب تک کی سب سے زیادہ 144 اموات ہوئی ہیں۔ ادھر آسٹریلیا میں بھی کورونا کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ جاری ہے، مزید پڑھیں

امریکا میں گرم ہوا کا غبارہ بجلی کے تاروں سے ٹکرا گیا

امریکی ریاست نیو میکسیکو میں گرم ہوا کا غبارہ تیز ہواؤں کے باعث بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا جس کے باعث 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق شہریوں کی ہلاکت بجلی کے تار سے ٹکرانے کے باعث گرم ہوا کے غبارے میں آگ لگنے اور گرنے سے ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ کا وزیر صحت مقرر کر دیا گیا

پاکستانی نژاد ساجد جاوید کو برطانیہ میں وزیر صحت مقرر کر دیا گیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت کی فوری تعیناتی کورونا صورتحال کے باعث کی گئی۔ برطانوی وزیر بورس جانسن نے ساجد جاوید کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔ ساجد جاوید قبل ازیں وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ سابق وزیرصحت میٹ ہینکوک نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تنقید کےباعث استعفیٰ دیا تھا۔ میٹ ہینکاک کو ویڈیواسکینڈل سامنے آنے پر اپوزیشن کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا تھا۔ میٹ ہینکاک نے اپنی معاون خاتون جینا کولاڈ اینجیلیو سے رومانس کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد عہدے مزید پڑھیں

کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے بورڈنگ اسکول سے مزید 751 بچوں کی قبریں دریافت

کینیڈا کے قدیم قبائلی باشندوں کے سابقہ بورڈنگ اسکول کے قریب سے دریافت ہونے والی 751 نامعلوم قبروں نے پورے ملک کو ایک بار پھر لرزا دیا ہے۔ کینیڈا کے قدیم مقامی باشندوں کے قبائل میں سے ایک کے رہنما نے میڈیا کو بتایا کہ مغربی کینیڈا میں قدیمی باشندوں کے بچوں کے لیے قائم مزید پڑھیں

فلپائن کے سابق صدرعلالت کے باعث انتقال کرگئے

فلپائن کے سابق صدر بینیگنو ایکیونو طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ فلپائن کے سابق صدر گزشتہ 5 ماہ سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور حال میں ان کے دل کی سرجری بھی ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سابق صدر کو جمعرات کے روز ہی اسپتال منتقل کیا گیا تھا مزید پڑھیں

کورونا کے دوران 50 لاکھ سے زائد افراد لکھ پتی بن گئے

دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا کے دوران 50 لاکھ سے زائد افراد لکھ پتی بن گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وبا نے جہاں دنیا بھر کی معیشت کو نقصان پہنچایا وہیں 52 لاکھ افراد آمدنی میں اضافے کے بعد لکھ پتی بن گئے۔ سال 2020 میں ایک فیصد سے زیادہ بالغ مزید پڑھیں

ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان

ترکی نے افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد مزید فوج نہ بھیجنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترک وزیر دفاع پلوسی آکار نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی انخلا کے بعد کابل ائرپورٹ کی سیکیورٹی کے لیے مزید فوجی دستے ‏نہیں بھیجیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے اقامہ ہولڈرز کی بڑی پریشانی دور کردی

سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن(جوازات) نے کئی اقامہ ہولڈرز کی جانب سے پوچھے جانے والے ایک ہی سوال کا جواب دے دیا ہے۔ متعدد غیرملکی جوازات سے آن لائن استفسار کررہے تھے کہ اقامہ کارڈ جو کہ توکلنا ایپ پر بھی موجود ہے، میں ایکسپائری کی تاریخ درج نہیں، اگر اقامہ کسی ادارے کے اہلکار کو مزید پڑھیں