امریکی اہداف پورے ہو گئے، افغانستان دنیا میں دہشت گردی کا مرکز نہیں رہا: جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکی اہداف پورے ہو گئے، افغانستان دنیا میں دہشت گردی کا مرکز نہیں رہا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس میں کہا افغانستان میں امریکا کے اہداف پورے ہو گئے، اسامہ بن لادن کی ہلاکت ساتھ ہی مشن مکمل ہوگیا تھا، افغانستان دنیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کا وژن 2030، 500 ملین ریال کے معاہدے پر دستخط

سعودی عرب نے وژن 2030 کے تحت مملکت میں تفریحی شعبے کی ترقی اور اسے پروان چڑھانے کے لیے 500 ملین ریال کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ معاہدہ جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی (جی ای اے) اور سوشل ڈیولپمنٹ بینک (ایس ڈی بی) کے درمیان طے پایا ہے، فریقین نے مزید پڑھیں

پینٹاگون نے تشویش کا اظہار کر دیا، عالمی ایٹمی جنگ کا خدشہ

پینٹاگون کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔پینٹاگون نے حال ہی جوہری ہتھیاروں کے متعلق پیش کی گئی اپنے رپورٹ میں بتایا کہ روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا نے بھی ایسے میزائلوں مزید پڑھیں

طالبان کا روس کو دو ٹوک جواب،دوسرے ممالک مداخلت سے گریزکریں

افغان طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملات میں دوسرے ممالک مداخلت سے گریزکریں۔قطر میں افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے اہم رکن شہاب الدین دلاور کی سربراہی میں وفد نے روسی مندوب برائے افغانستان ضمیر کابلوف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں افغانستان کی تازہ صورتحال اور امن عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ طالبان مزید پڑھیں

ویکسینیٹڈ شہریوں کی وطن واپسی پرقرنطینہ کی شرط ختم

برطانیہ نے اپنی سفری پابندی میں نرمی کا اعلان کرتے ہوئے ایمبرلسٹ میں شامل ممالک سے ویکسینیٹڈ برطانوی شہریوں کی وطن واپسی پرقرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ ایمبر لسٹ میں وہ ممالک شامل ہیں جہاں سے برطانیہ آنے پر قرنطینہ کی شرط لازمی تھی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کورونا ویکسین لگوانے والے 18 سال سے مزید پڑھیں

جبل علی بندرگاہ پرزورداردھماکہ، متحدہ عرب امارات

دبئی کے جبل علی بندرگاہ پر کھڑے سمندری جہاز میں کنٹینر کو آگ لگ گئی جس کے باعث ایک زوردار دھماکہ سے متحدہ عرب عمارات لرز اٹھا۔ جبل علی دنیا کی نویں اور خطے کی سب سے بڑی بندرگاہ ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی سول ڈیفنس ٹیم نے آگ پر قابو پا لیا مزید پڑھیں

حکومت نے ملک بھر کے تمام اسکولز 19 جولائی سے کھولنے کا اعلان کردیا

برطانوی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے تمام اسکولز 19 جولائی سے کھولنے کا اعلان کردیا گیا۔ سیکریٹری برائے تعلیم گیون ولیمسن کا کہنا ہے کہ ان طلبہ کا کورونا ٹیسٹ کیا جائے گا جو کسی کورونا کے متاثرہ شخص سے رابطے میں آئے تھے تاہم اگر ان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آتی مزید پڑھیں

دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ رکھنے والا ملک کونسا؟

مسافروں کو زیادہ سے زیادہ بین الاقوامی سفری سہولیات فراہم کرنے والے ممالک کو دنیا کا سب سے زیادہ طاقتور پاسپورٹ رکھنے والا ملک تصور کیا جاتا ہے۔ مختلف اداروں کی جانب سے ہر سال مختلف ممالک کی جانب سے مسافروں کو دی جانے والی بین الاقوامی سفری سہولیات کی بنیاد پر ان کے پاسپورٹ مزید پڑھیں

میکسیکو ,سمندر میں لگنے والی پراسرار آگ کی حیرت انگیز وجوہات

چند روز قبل میکسیکو کے کھلے سمندر میں لگنے والی پراسرار آگ کا معمہ حل ہوگیا، ماہرین نے آگ لگنے کی حیرت انگیز وجوہات کا پتہ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق میکسیکو کے خلیج میں ہفتہ کے روز پانی کے اندر سے گزرنے والی گیس پائپ لائن میں لیکیج کے بعد آتشزدگی کا واقعہ پیش مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا عمل 90 فیصد مکمل، پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کا عمل 90 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پینٹاگون کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد بھی فضائی صلاحیت برقرار رکھیں گے کیونکہ مستحکم اور محفوظ افغانستان کے لیے ہمارا عزم مزید پڑھیں