امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے: اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے۔ اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں جس میں ہر روز 200 سے 600 افراد مارے مزید پڑھیں

مشرقی تاجکستان میں زلزلے کے باعث 5 افراد ہلاک اور درجنوں عمارتیں تباہ ہو گئیں

مشرقی تاجکستان کے ضلع راشت میں زلزلے آنے کے باعث 5 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ درجنوں گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ تاجک کمیٹی برائے ہنگامی صورتحال کا کہنا ہے کہ زلزلے سے ضلع تاجک آباد کے 3 گاؤں میں متاثرین کے درجنوں گھر تباہ ہونے کے علاوہ بجلی کی لائنوں کو جزوی نقصان مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم خواتین کی نجی معلومات انٹرنیٹ پر جعلی نیلامی کے لیے ڈالنے کا انکشاف

بھارت میں درجنوں مسلم خواتین کی نجی معلومات انٹرنیٹ پر جعلی نیلامی کے لیے ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ 80 سے زائد مسلم خواتین کی تصاویر حالیہ ہفتوں میں GitHub نامی اوپن سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کی گئیں اور ان تصویروں پر ’سُلی ڈیل آف دی ڈے‘ لکھا گیا۔ بھارت میں مزید پڑھیں

85 فیصد علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا ہے، افغان طالبان کا دعویٰ

افغان طالبان نے ملک کے 85 فیصد حصے پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کردیا۔خلیجی خبر رساں ادارے الجریزہ کی رپورٹ کے مطابق طالبان کا کہنا ہےکہ انہوں نے افغانستان کے 85 فیصد علاقے پرکنٹرول حاصل کرلیا ہے جب کہ طالبان کے خلاف پراپیگنڈے کے نتیجے میں سرکاری حکام کے ساتھ معاہدہ ختم کردیا گیا مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف گھیرا مزید تنگ

وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے قانون محنت کی خلاف ورزیوں پر نئی سزاؤں کا عندیہ دیا ہے، سزاؤں کے چارٹ میں مقررہ جرمانے قانون محنت کی دفعہ 229 کی شق (الف) اور شق (ب) میں مذکور جرمانوں کی انتہائی حد کے 50 فیصد سے زیادہ نہیں ہوں گے۔ نئے چارٹ میں ایسی خلاف مزید پڑھیں

سعودی عرب کے رہائشی ہو جائیں ہوشیار، حکومت نے خبردار کر دیا

سعودی عرب میں ابشر پلیٹ فارم نے خبردار کیا ہے کہ صارفین اس بات کا خیال رکھیں کہ جو موبائل نمبر انہوں نے ابشر کے اپنے اکاؤنٹ میں درج کرا رکھا ہے اسے کسی اور کا اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے نہ استعمال کریں۔ سیدتی میگزین کے مطابق ابشر پلیٹ فارم نے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

ضرورت مند خاندانوں کو 10 ہزار گھر فراہم کرنے کے منصوبے پر دستخط

سعودی عرب میں ضرورت مند خاندانوں کو 10 ہزار گھر فراہم کرنے کے منصوبے پر دستخط ہو گئے۔ سعودی ڈیویلپمنٹل ہاؤسنگ پروگرام نے ضرورت مند خاندانوں کو 10 ہزار گھر فراہم کرنے کے لیے سہ فریقی معاہدے پر دستخط کر دیے۔ ایس ڈی ایچ پروگرام نے الولید فلانتھروپیز اور نیشنل ڈیویلپمنٹل ہاؤسنگ کارپوریشن کے ساتھ مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کی مؤثر امریکی ویکسین موڈرنا چند منٹوں میں ہی فروخت

کورونا سے بچاؤ کی مؤثر امریکی ویکسین موڈرنا چند منٹوں میں ہی فروخت ہو گئی۔ تھائی لینڈ میں کورونا کیسز بڑھنے پر اسپتال کی جانب سے ‏منگوائی گئی موڈرنا ویکسین کو آئن لائن فروخت کے لیے پیش کیا گیا تو چند منٹوں میں ہی پوری ‏کھیپ ختم ہو گئی۔ سنگاپور کی ایک پرائیویٹ کمپنی نے مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز کے حوالے سے سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز کے لیے نیا حکم نامہ جاری

متحدہ عرب امارات کے وفاقی ادارے نے کورونا ایس او پیز کے حوالے سے سرکاری دفاتر اور کاروباری مراکز کے لیے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ دبئی کی وفاقی حکومتی انسانی وسائل اتھارٹی (ایف اے ایچ آر) نے جمعے کے روز کورونا احتیاطی و حفاظتی اقدامات کے حوالے سے نیا سرکلر جاری کیا۔ یہ سرکلر مزید پڑھیں

سعودی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان

سعودی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کے چاند سے متعلق اعلان کردیا۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ذی الحج 11 جولائی بروز اتوار کو ہوگی۔ سعودی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی اور عید مزید پڑھیں