امریکا کے دارالحکومت میں نئی وبا،پرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات

امریکا کے دارالحکومت میں ایک نئی وبا سےپرندوں کی بڑے پیمانے پر اموات ہو رہی ہیں اور ماہرین کا کہنا ہے کہ فی الحال اس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ یہ بیماری دارلحکومت سے کم از کم 965 کلومیٹر دورامریکہ کے مڈویسٹ علاقوں میں اور ریاست انڈیانا میں بھی پھیل چکی ہے۔ کینٹکی ڈیپارٹمنٹ آف مزید پڑھیں

آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد جاں کی بازی ہار گئے

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق متاثرہ افراد بارہویں صدی میں تعمیر کیے گئے عامر قلعے کے واچ ٹاور کی چھت پر بارش میں سیلفیاں لے رہے تھے کہ اچانک آسمانی بجلی کڑکی۔ آسمانی بجلی مزید پڑھیں

سعودی عرب نےچینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنےکی اجازت دے دی

 سعودی عرب نے چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں کو سعودی عرب آنےکی اجازت دے دی تاہم پی سی آرٹیسٹ منفی رپورٹ کی شرط برقرار رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا سفر کرنے کے خواہش مند پاکستانیوں کیلئے خوش خبری آگئی ، سعودی حکومت نے چینی ویکسین لگوانے والے پاکستانیوں مزید پڑھیں

امریکا کے ریاستوں میں گرمی، جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

امریکہ میں گرمی کی شدت میں انتہائی اضافے کے بعد مغربی ریاستوں کیلیفورنیا اور نیواڈا کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق نیویڈا کے شمال میں، کیلیفورنیا کی سرحد کے قریب اور سیرا نیواڈا کے جنگلاتی علاقے کے کچھ حصوں میں آسمانی بجلی گرنے سے جنگل کی آگ مزید پڑھیں

تیراکی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول تیار

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول بنا دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دبئی دنیا کی بلند ترین عمارت کے ساتھ کئی ریکارڈ کی حامل ہے۔ دبئی میں اب تیراکی کے شوقین افراد کے لیے دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول مزید پڑھیں

2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے: اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہی 2 سال پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا تھا کہ امریکا افغانستان چھوڑ دے۔ اپنے ایک بیان میں اشرف غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں موجودہ تشدد کے ذمہ دار طالبان ہیں جس میں ہر روز 200 سے 600 افراد مارے مزید پڑھیں

قندھار میں قائم بھارتی قونصل خانہ بند، عملہ بھی واپس بلا لیا گیا

افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں قائم بھارتی قونصل خانہ بند کر دیا گیا ہے اور عملے کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ نے افغانستان میں شدید لڑائی کے باعث قندھار قونصل خانے کے بھارتی عملے کو واپس بلا لیا ہے۔ افغان طالبان کی قندھار کے اطراف پیش قدمی بھی جاری مزید پڑھیں

اماراتی حکومت کا عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر تعطیلات کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحیٰ کی آمد کے پیش نظر عام تعطیلات کا اعلان کردیا۔ وفاتی اتھارٹی برائے انسانی وسائل کی جانب سے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق تعطیلات کا آغاز پیر 19 جولائی (یومِ عرفہ) سے ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی شہریوں کو ملک بدر کرنےکا فیصلہ

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ مقامی شہری کے نام سے کاروبار کرنے والے غیرملکی گرفتار ہوئے ہیں جنہیں بلیک لسٹ کرکے ملک بدر کردیا جائے گا۔ سعودی وزارت تجارت نے خمیس مشیط میں تعمیراتی سامان غیر قانونی طریقے سے فروخت کرنے والے غیر ملکی اور اسے کاروبار کرانے والے سعودی گرفتار کیے ہیں، تمام مزید پڑھیں

طالبان کے حملوں کے پیش نظر بھارت نے قندھار قونصل خانہ بند کر دیا

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کا سلسلہ جاری ہے اور طالبان کی جانب سے اب تک افغانستان کے 85 فیصد حصے پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ افغانستان میں طالبان کی پیش قدم کے پیش نظر بھارت نے قندھار کے سفارتخانے سے 50 بھارتی سفارتکاروں سمیت مزید پڑھیں