لندن میں طوفانی بارشوں کے بعد ٹریفک کا نظام شدید متاثر

لندن میں طوفانی بارشوں کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے جبکہ اندرون ملک چلنے والی ٹرین سروس بھی معطل گئی۔ برطانوی نشریاتی ادرے بی بی سی کے مطابق بارشوں سے جنوب مغربی لندن بشمول بارنس، رینس پارک اور رچمنڈ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا ملک میں داخلے کیلئے بڑا فیصلہ، شرائط میں کمی

سعودی عرب نے کورونا کی چینی ویکسینز سائینوفارم اور سائنویک ویکسین لگوانے والوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب ان افراد کو اپنے ملک داخلے کی اجازت دے گا جنہیں سائینوفارم اور سائنویک کی دو دو خوراکیں اور سعودی حکومت کی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی کمانڈرجنرل آسٹن کمان سے دستبردار

افغانستان میں سینئر ترین امریکی کمانڈر جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر اپنی کمان سےدستبردار ہو گئے۔ جنرل آسٹن نے کمان جنرل کینتھ مک کنزی کےسپردکردی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جنرل آسٹن اسکاٹ مِلر کو حتمی انخلاء کی ذمہ داری سونپی تھی۔ افغانستان سے امریکی انخلاء اگست کے اواخر تک مکمل ہوگا اور انخلاء کے بعد مزید پڑھیں

اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نےکہا ہےکہ دنیا افغانستان میں طاقت کے زور پربنائی گئی حکومت قبول نہیں کرے گی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں اُسی حکومت کو تسلیم کیا جائے گا جسے عوامی حمایت حاصل ہو اور جو واضح اکثریت رکھتی ہو، خاص طور پر انسانی حقوق کا احترام کرتی ہو۔ مزید پڑھیں

اسکولوں کی بندش سے 15 کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے 19 ممالک میں اسکولوں کی بندش سے 15 کروڑ سے زائد بچے متاثر ہوئے ہیں جس سے پوری ایک نسل کی تباہی کا خطرہ ہے۔ یہ انتباہ اقوام متحدہ کے دو اداروں یونیسیف اور یونیسکو نے جاری کیا ہے۔ یونیسیف اور یونیسکو کے حکام مزید پڑھیں

بھارت میں آسمانی بجلی

بھارت میں آسمانی بجلی گرنے سے 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق 11 ہلاکتیں جے پورکے تاریخی قلعے میں ہوئی ہیں۔ بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے سیلفی لینے والے 11 افراد ہلاک عالمی خبر رساں ایجنسی نے بھارتی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ راجھستان میں آسمانی بجلی گرنے مزید پڑھیں

افغانستان میں فوج کی کمان جنرل کینتھ میکنزی کے حوالے کردی

امریکی اور نیٹو افواج کے سربراہ جنرل اسکاٹ ملر نے فوج کی کمان جنرل کینتھ میکنزی کے حوالے کردی ہے۔ وہ افغانستان میں امریکی و نیٹو افواج کے سربراہ کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ افغانستان: قبضے اور پر تشدد حملوں کا سلسلہ بند نہ ہوا تو فضائی حملوں کیلیے تیار رہیں، مزید پڑھیں

طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں بھارت کا ہاتھ

طویل عرصے سے افغانستان میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف مذموم منصوبہ بندی کرنے والا بھارت ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا ہے۔ افغانستان میں جاری طالبان اور افغان فورسز کے درمیان جھڑپوں میں بھارت کے ڈبل گیم کھیلنے کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا ہے، ایک طرف طالبان سےمذاکرات جبکہ دوسری جانب انکےخلاف اسلحےکی فراہمی مزید پڑھیں

ہالینڈ کا سب سے مہنگا برگر،قیمت 6 ہزار امریکی ڈالر ہے

دنیا کا سب سے مہنگا برگر ہالینڈ کی کمپنی نے تیار کر لیا جس کی قیمت ساڑھے نو لاکھ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہالینڈ کے شہر وورتھوئزن میں واقع “ڈی ڈالٹنس” نے اس برگر کو تیار کیا ہے جس میں بڑا کیکڑا (کنگ کریب)، وائٹ ٹرفل اور دیگر اجزا شامل مزید پڑھیں

افغانستان حکومتی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، مقامی فوج کا بڑا دعویٰ

افغانستان کے 26 صوبوں میں حکومتی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق فورسز نے 24 گھنٹوں کے دوران 200 کے قریب طالبان جنگجووں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ طالبان نے حکومتی فورسز کے دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق تخار صوبے میں افغان ملیشا اور مزید پڑھیں