جاپان نے پاکستان کیلئے ٹیکنیکل تعاون کے پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا

 جاپان نے پاکستان کیلئے ٹیکنیکل تعاون کے پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ، نئے پروگراموں میں صحت تعلیم ، زراعت ، صنف اور آئی ٹی کے شعبے شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے پاکستان کیلئے 7نئےٹیکنیکل تعاون کے پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا ، جاپان عالمی تعاون ایجنسی جائیکا کے پروگرام 3سال کیلئے مزید پڑھیں

افغانستان میں افواج کے ساتھ مترجم کا کام کرنے والے افغانیوں کو ورجینیا کے فوجی اڈے پر پناہ دینے کا فیصلہ

امریکا نے فیصلہ کیا ہے کہ افغانستان میں افواج کے ساتھ مترجم کا کام کرنے والے افغانیوں کو ورجینیا کے فوجی اڈے پر پناہ دی جائے گی۔ ترجمان امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے بتایا کہ مترجموں اور ان کے اہل خانہ سمیت2500 افغانوں کو پناہ دی جائے گی۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

امریکی محکمہ: پاکستان نے27 میں سے 26 نکات پر عملدرآمد کرایا ہے، ہم پاکستان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں

 امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات پورا کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے27 میں مزید پڑھیں

امریکی فوجی موجودگی کو ہم وسطی اشیا کے ممالک میں برداشت کریں گے، روس

 آج کل بین الاقوامی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ بحث چھڑچکی ہے کہ روس نے امریکا کو افغانستان سے نکلنے کے بعد افغانستان کی صورت حال اور نگرانی کے لئے اپنے فوجی اڈے جو تاجکستان اورکرغستان میں موجود ہے استعمال کرنے کی پیشکش کی ہے۔ یہ خبر ایک روسی اخبار نے یہ الزام لگاتے مزید پڑھیں

افغانستان کے صدارتی محل کے قریب عید الاضحیٰ کی نماز کے دوران راکٹ حملہ

 افغانستان کے صدارتی محل کے قریب اس وقت راکٹ حملے ہوئے جب عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تین راکٹ صدارتی محل کے قریب گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ افغان وزارت داخلہ نے بتایا کہ حملے کے وقت محل میں نمازعید ادا کی جارہی تھی۔ خیال مزید پڑھیں

سعودی عرب، سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

 سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ سعودی عرب، یو اے ای سمیت خلیجی ملکوں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔سعودی عرب، یو اے ای سمیت خلیجی ملکوں میں مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے۔ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحیٰ ادا کرنے کے بعد مسلمان سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی مزید پڑھیں

ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، افغانستان سفیر کی واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کرے

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیں گے، افغانستان سفیر کی واپسی کے فیصلے پر نظرثانی کرے، ملزمان کو سخت سزا دی جائے گی، سفارتکاروں کو اضافی سکیورٹی فراہم کردی، معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے افغانی سفیر کا تعاون چاہیے۔ آج یہاں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مزید پڑھیں

ایسے عبادت کرو جیسے تم اللہ کو دیکھ رہے ہو : خطبہ حج 2021

دین اسلام کے اہم ترین رکن حج 2021 کا خطبہ میدان عرفات میں دیا گیا، خطبہ حج کے بعد حجاج کرام نماز ظہر اور عصر ایک ساتھ ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ میں سال 1442 ہجری کے حج کا خطبہ میدان عرفات کی مسجد نمرہ میں دیا گیا۔ خطبہ حج مسجد نبوی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی اقامہ، رہائش اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث متعدد کو ملک بدرکا فیصلہ

سعودی عرب نے اقامہ، رہائش اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی میں ملوث ہزاروں غیرملکیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے متعدد کو ملک بدر کردیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں گرفتار ہونے والے کئی غیرملکی ڈی پورٹ ہوں گے۔ سعودی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے آپریشن کلین مزید پڑھیں