
افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کو روکنے کے لیے افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارت داخلہ کے نائب ترجمان احمد ضیا ضیا کے مطابق کرفیو مقامی وقت کے مطابق رات 10 بجے سے صبح 4 بجے کے درمیان نافذ رہے مزید پڑھیں












Recent Comments