تیونس میں سیاسی بحران اورسوشل میڈیا پر پروپیگنڈا

تیونس میں سیاسی بحران پیدا ہونے کے بعد شوشل میڈیا پر ملک کے صدر کے اقدام کی حمایت میں سوشل میڈیا پر پروپیگنڈے بڑھ گیا۔ملک میں کورونا بحران کے سبب بڑھتے ہوئے پرتشدد مظاہروں میں اضافے اور امن و امان کے مسٗلے کے پیش نظر گزشتہ ہفتے تیونس کے صدر قیس سعید نے پارلمینٹ کو مزید پڑھیں

امریکی ریاست میں شدید زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ، شدت 8 اعشاریہ 2 ریکارڈ

امریکی ریاست میں شدید زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے، امریکی جیولیوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 8 اعشاریہ 2 شدت ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے بعد انتظامیہ نے الاسکا کے جنوبی حصوں اور بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔ تاہم زلزلے سے کسی جانی اور مالی نقصان مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کے لیے 100 ڈالر دینے کا اعلان

کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش کش کی ہے۔ نیوز بریفنگ کے دوران ان کا کہنا تھا کہ کورونا کیخلاف ویکسی مزید پڑھیں

امریکہ نے بھارت کو خبردار کر دیا

امریکہ نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارت میں مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے مسلمانوں سمیت اقلیتی برادری کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جا رہی ہیں جس پر امریکہ نے نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی وجہ سے ریڈ لسٹ ممالک کا سفر کرنے پر سعودی وزارت کا بڑا فیصلہ

ی سعودی وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے ریڈ لسٹ والے ممالک کا سفر کرنے پر سعودی شہریوں کو تین سال کی پابندی کا عندیہ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے سعودی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ ریڈ مزید پڑھیں

افغانستان کے بعد امریکہ کا ایک اور ملک سے فوج نکالنے کا اعلان

امریکا نے افغانستان کے بعد عراق سے بھی اپنی فوجیں نکالنے کا اعلان کردیا ہے۔پیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن نے عراقی وزیراعظم مصطفیٰ الکاظمی سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ عراق میں امریکی جنگی مشن روان سال کے آخر تک ختم ہوجائے گا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق یہ اعلان مزید پڑھیں

چین کا برا تاثر پیش کرنا بند کر دے، چین نے امریکہ کو خبردار کر دیا

 چین نے امریکہ کو تنبیہ کی ہے کہ وہ دنیا کے سامنے چین کا برا تاثر پیش کرنا بند کر دے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ ژی فینگ نے امریکی ہم منصب وینڈی شرمن کے دورہ چین کے موقع پر کہا کہ چین کا بُرا تاثر پیش کر مزید پڑھیں

طالبان عسکریت پسندوں کی پیش قدمی، امریکہ کی افغان حکومت کو فضائی مدد فراہم کرنے کی پیشکش

طالبان عسکریت پسندوں کی جانب سے مسلسل پیش قدمی کے پیش نظر امریکہ نے افغان حکومت کو فضائی مدد فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل کینتھ میک کینزی نے کہا ہے کہ امریکا افغان فوجیوں کی حمایت میں فضائی حملے جاری رکھے گا۔ جنرل کینتھ میک کینزی مزید پڑھیں

لندن میں طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا

 اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔ طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر پانی جمع ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بارش کا پانی مزید پڑھیں

ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالب علم کو گولی مار دی

 جمہوریہ کانگو کے درالحکومت کنشاسا میں ماسک نہ پہننے پر پولیس اہلکار نے طالب علم کو گولی مار دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنشاسا کی یونیورسٹی کا طالب علم یونیورسٹی اسائمنٹ کے لیے ویڈیو بنا رہا تھا کہ پولیس پہنچ گئی اور اسے ماسک پہننے کو کہا۔ طالب علم ہنور شما نے مزید پڑھیں