کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پرخاموش نہیں رہ سکتے , یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر

یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو نے گورنرپنجاب کو کشمیر میں مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی پرخاموش نہیں رہ سکتے۔  گورنر پنجاب چوہدری سرور نے یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ڈاکٹر فابیو سے فون پررابطہ کیا ، جس میں ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاک بھارت آبی تنازعات پر بات چیت جاری، ڈیڈلاک ختم

پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سید مہرعلی شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت سے پانی معاملات پرڈیڈلاک ختم ہوگیا ہے اوربات چیت جاری ہے ، بھارتی انڈس واٹرکمیشن وفد جلد پاکستان کادورہ کرے گا۔ پاک بھارت آبی تنازعات پربرف پگھلنےلگی، پاکستانی انڈس واٹرکمشنر سیدمہرعلی شاہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے پانی مزید پڑھیں

افغانستان میں خانہ جنگی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے: امریکہ

امریکی انتظامیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک افغانستان میں تشدد کو کم کرنے میں مثبت کردار ادا کرے گا کیونکہ ’افغانستان میں خانہ جنگی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے‘۔ امریکی محکمہ خارجہ کے اردو ترجمان زید تارڑ نے صحافیوں کو بریفنگ کے دوران کہا کہ کووڈ کے خلاف جنگ میں مزید پڑھیں

چندے سے اولمپکس میں پہنچنے والی ایتھلیٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا۔

ٹوکیو اولمپکس کا میلہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، میگا ایونٹ میں شامل انگلش ایتھلیٹ نے تاریخ رقم کردی۔ جاپان میں ٹوکیو اولمپکس کا میلہ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، جہاں نت نئے ریکارڈ بن رہے ہیں، کہیں خوشی سےسر شار چہرے ہیں تو کہیں ہار پر پُرنم آنکھیں۔ میگا ایونٹ مزید پڑھیں

اگست کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے اگست کے لیے پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امارات میں جولائی کے مقابلے میں اگلے ماہ فی لٹر 3 تا 12 فلس تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ الامارات الیوم کا کہنا ہے کہ سپر 98 ایک لیٹر پٹرول یکم مزید پڑھیں

سعودی عرب جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری، حکومت کا سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے سیاحتی ویزے پر مملکت آنے کے خواہش مند افراد پر عائد سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہ کرلیا، اب سیاح سعودی عرب آسکیں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے وبائی صورت حال کے پیش نظر سیاحتی ویزے پر سفر روک دیا تھا، کسی غیرملکی سیاح کو مملکت آنے کی اجازت نہیں تھی مزید پڑھیں

کویت کا فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نیا طریقہ کار متعارف

کویت نے فضائی سفر کرنے والے مسافروں کے لئے نیا طریقہ کار متعارف کرادیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کویت نے روانگی سے قبل ” کویت مسافر” پلیٹ فارم پر اندراج کی شرط کو ختم کردیا ہے، اس کا فیصل منفی مشاہدات اور پارلیمانی و عوامی مطالبات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کویتی حکام کے مطابق مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گاڑیوں کی خریداری پر انشورنس پیکج بھی

سعودی عرب میں گاڑیوں کی خریداری پر انشورنس پیکج بھی فراہم کیا جاتا ہے اسی ضمن میں سعودی سینٹرل بینک(ساما) نے اہم وضاحت پیش کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں ساما نے گاڑیوں کے انشورنس پیکج کے ان امور پر روشنی ڈالی ہے جو پیکج کا حصہ نہیں ہوتے جیسے کہ مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں کے حوالے سے اہم اعلان

سعودی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ مملکت میں اگر کسی تعلیمی ادارے سے کورونا کا ایک بھی کیس سامنے آیا تو وہاں کا تدریسی عمل آن لائن منتقل کردیا جائے گا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ طلبا کی حاضری کی صورت میں تعلیمی دن کے گھنٹے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کےاستقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کےاستقبال کی تیاریاں شروع کردی گئیں، مکہ میں 2 لاکھ اورمدینہ میں 70ہزار کمرے عمرہ زائرین کے لیے مختص کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کےہوٹلوں میں عمرہ زائرین کے استقبال کی تیاریاں جاری ہے ، حج و عمرہ و زیارت قومی کمیٹی رکن ہانی مزید پڑھیں