سعودی عرب کی جیل سے پاکستانی قیدی کل وطن پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان کی سفارت کاری رنگ لے آئی، سعودی عرب کی جیلوں میں بند پاکستانی قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کردیا گیا،18 قیدیوں پر مشتمل دوسرا گروپ کل وطن پہنچ جائے گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کے بعد سعودی حکام کی جانب مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا ملازمین کے حوالے سے وضاحت سامنے آگیا

سعودی حکومت نے نجی سیکٹر میں ملازمین کی چھٹیوں کے حوالے سے اہم وضاحت پیش کی ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت وسماجی بہبود سے آن لائن استفسار کیا گیا تھا کہ نجی اداروں میں ہفتے کی دو چھٹیوں کا فیصلہ ہوا ہے یا نہیں؟ وضاحت کردیں۔ وزارت نے جواب دیا مزید پڑھیں

ترکی میں مسلسل پانچویں روز بھی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری

ترکی میں مسلسل پانچویں روز بھی جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہے، مختلف حادثات میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 400 سے زائد افراد آگ سے متاثر ہو چکے ہیں۔ حکام کے مطابق سو سے زائد مقامات پر لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے تاہم ساحلی مقام مزید پڑھیں

قطر نے پاکستان سمیت کئی ممالک کے لیے نئے سفری شرائط جاری کر دیے

قطر نے پاکستان ، بھارت اور دیگر ایشیائی ریاستوں سے آنے والوں کے لیے نئے سفری قواعد وضع کردیئے، قطر نے 23 دسمبر کو اس وائرس کے خلاف بڑے پیمانے پر ویکسی نیشن کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستان اور بھارت سمیت چھ ایشیائی ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے اپنی مزید پڑھیں

ماضی کی طرح اب لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں، سائنسدان

امریکی سائنسدان ڈاکٹر فاؤچی نے کہا ہے کہ ماضی کی طرح اب لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی سائنسدان ڈاکٹر فاوچی نے کورونا وائرس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی شہری بڑی تعداد میں کورونا ویکسین لگوا چکے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح لاک ڈاون مزید پڑھیں

سعودی حکام نے غیر ملکیوں کے لیے خوشخبری سنا دی

سعودی حکام نے واضح کیا ہے کہ مملکت میں مقیم غیرملکیوں کو مکمل سماجی تحفظ حاصل ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود احمد الراجحی کا کہنا ہے کہ وزارت فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ کا انسداد کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مملکت میں مقامی مزید پڑھیں

دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت پیدا ہو سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے دنیا کے 23 مقامات پر خوراک کی شدید قلت سے متعلق خبردار کیا۔ اقوام متحدہ کے مطابق مزید پڑھیں

طالبان افغانستان کے تین بڑے شہروں میں داخل ہو گئے

طالبان افغانستان کے تین بڑے شہروں میں داخل ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو چکے ہیں۔ افغان اسپیشل فورسز کے دستے لشکر گاہ کی جانب بھیجے جا مزید پڑھیں

کورونا وائرس: دنیا میں 19 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 19 کروڑ 85 لاکھ 57 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 42 لاکھ 33 ہزار 71 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں. دنیا بھرمیں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 17 کروڑ 92 لاکھ 95 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد ایک مزید پڑھیں

کن ممالک کے باشندے سعودی عرب آسکتے ہیں اور کن کے نہیی، سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

سعودی عرب کی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف ممالک کے باشندوں کو مملکت آنے کی اجازت دے دی تاہم صرف سعودی حکومت کی منظور شدہ ویکسینز کے ذریعے ویکسینیٹڈ مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت ہوگی۔  سعودی محکمہ شہری ہوابازی نے کہا ہے کہ سیاحتی ویزا ہولڈرز صرف ان ممالک سے سعودی مزید پڑھیں