
افغان صدر اشرف غنی نے آرمی چیف کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے آرمی چیف عبدالولی احمد زئی کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ جس کے بعد جنرل ہیبت اللہ علی زئی کو نیا آرمی چیف تعینات کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب طالبان نے مزید پڑھیں










Recent Comments