سابق افغان صدر اشرف غنی کو گرفتار کر کے لوٹی ہوئی دولت واپس دلوائیں: انٹرپول سے اپیل

 تاجکستان میں قائم افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے کہا ہے کہ وہ اشرف غنی کی گرفتاری میں مدد فراہم کرے اور  ملکی دولت لوٹ کر فرار ہونے والے اشرف غنی سے ملکی دولت واپس دلوائے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تاجکستان میں قائم افغان سفارتخانے نے انٹرپول سے اپیل کرنے سے قبل عمارت کی مزید پڑھیں

سابق افغان صدر اشرف غنی امارات میں موجود، یو اے ای کی وزارت خارجہ نے تصدیق کر دی

افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد ملک چھوڑ کر جانے والے صدر اشرف غنی متحدہ عرب امارات میں موجود ہیں۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ  نے تصدیق کی ہے کہ صدر اشرف غنی اور ان کے خاندان کا انسانی بنیادوں پر ملک میں خیرمقدم کیا ہے’۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے سماجی رابطے مزید پڑھیں

طالبان کی حامد کرزئی،عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سےمشاورت

افغانستان میں مستقبل کی حکومت کے لیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی نے کابل میں گلبدین حکمت یار سابق افغان صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے اہم ملاقات کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ملاقات میں حکومت سازی کے مختلف امور اور مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے تاریخ میں سب سے زیادہ امریکہ کی تذلیل کی ہے، ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن نے تاریخ میں سب سے زیادہ امریکہ کی تذلیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کا کنٹرول، بائیڈن کی مقبولیت واضح میں کمی

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی مقبولیت میں سات پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی ہے۔رائٹرز کے سروے کے مطابق جوبائیڈن کی مقبولیت کی درجہ بندی کم ترین سطح 46 فیصد پر آگئی ہے ۔ یہ درجہ بندی کابل میں افراتفری پر ان کی پالیسیوں پر تنقید کے بعد مزید پڑھیں

طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا ہے کہ طالبان کی باتوں پر یقین نہیں، جو کہہ رہے ہیں اس پر عمل کب ہوتا ہے؟ یہ دیکھیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ امید ہے طالبان انسانی حقوق سے متعلق نئے وعدوں کی پاسداری کریں گے۔اگر طالبان کہتے ہیں کہ وہ شہریوں مزید پڑھیں

برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کر دیا

برطانیہ نے 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اسکیم کے تحت پہلے سال 5 ہزار شہریوں کو ملک میں رہنے کا حق دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ میں رہائش کے لیے خواتین مزید پڑھیں

افغان سرزمین دہشت گردی کیلئےاستعمال نہیں کرنےدیں گے: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد

طالبان نے یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کیلئےاستعمال نہیں کرنےدیں گے ‏کسی سے ذاتی دشمنی نہیں پال رہے سربراہ افغان طالبان کےحکم پرسب کومعاف کردیاگیاہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے سورۃ الفتح کےساتھ پریس کانفرنس کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ ‏سب گواہ ہیں افغانستان20 برس تک طویل جنگ کےبعد مزید پڑھیں

افغان طالبان کا خواتین ڈاکٹرز کو بلا خوف کام جاری رکھنے کی ہدایت

افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے کابل میں ایک اسپتال کا دورہ کرکے خواتین ڈاکٹرز کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دورے کے دوران افغان طالبان کمانڈر عبدالحمید حماسی نے اسپتالوں میں ڈاکٹروں سے کام جاری رکھنےکی درخواست کی۔ عبدالحمید حماسی کا کہنا تھا کہ خواتین ڈاکٹرز مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی کا افغانستان نہ چھوڑنے کا اعلان

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے ملک نہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک مشترکہ ویڈیو بیان جاری کیا جس موقع پر دونوں نے افغانستان نہ چھوڑنے کا اعلان کیا۔ حامد کرزئی نے کہا مزید پڑھیں