قطر کے شہر دوحہ میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے چین کے سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کے فروغ میں تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترجمان طالبان کا کہنا مزید پڑھیں
زمرہ: صفحۂ اول
جوبائیڈن کو افغانستان پر طالبان کے قبضے سے متعلق آگاہ کیاتھا، امریکی جریدہ

امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے جوبائیڈن کو افغانستان پر طالبان کے قبضے سے متعلق آگاہ کیاتھا۔8 جولائی کو جو بائیڈن نے کہا تھا طالبان کا افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کا کوئی امکان نہیں، امریکی صدر نے افغانستان میں افراتفری پیدا ہونے کے امکان کو بھی مسترد مزید پڑھیں
امریکیوں کے مکمل انخلا تک اپنی فوج افغانستان میں رکھیں گے: جو بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ تمام امریکی باشندوں کے مکمل انخلا تک امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی خواہ ان کی دی ہوئی ڈیڈلائن ختم ہی کیوں نہ ہوجائے کیونکہ اس سے قبل وہ 31 اگست تک تمام امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا اعلان کرچکے ہیں۔ واضح رہے کہ افغانستان سے امریکی مزید پڑھیں
طالبان نے افغانستان میں امارتِ اسلامی قائم کرنے کا اعلان کردیا

افغان طالبان نے ملک میں ‘افغانستان اسلامی امارات’ کے تحت حکومت قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘امارات اسلامی تمام ممالک کے ساتھ بہتر سفارتی اور تجارتی تعلقات چاہتی ہے’۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ملک کو برطانوی سامراج سے مزید پڑھیں
افغانستان میں پاکستانی سفیر کی حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے سابق صدر حامد کرزئی اور سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔ منصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ کی ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سابق صدر حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ان کی ملاقات مزید پڑھیں
ترجمان طالبان کا افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارات اسلامی قائم کرنے کا اعلان

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طالبان کی جانب سے افغانستان میں اسلامی حکومت یعنی امارات اسلامی قائم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ بھی کیا۔ جس میں ایک تصویر شیئر کی ہے جس پر “دا افغانستان اسلامی مزید پڑھیں
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو بڑا جھٹکا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارت میں مقبولیت کم ہونے لگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق بھارت کے اگلے وزیراعظم کے انتخاب کے طور پر بھی نریندر مودی کا گراف نیچے آیا ہے اور مودی کی مقبولیت میں 40 فیصد کمی ہوگئی ہے جو مزید کم ہو کر مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی فنڈ نے افغانستان کو مالی وسائل کی فراہمی روک دی

عالمی مالیاتی فنڈ نے غیریقینی صورتحال کے پیش نظر افغانستان کے فنڈز روکنے کا اعلان کردیا ہے۔ترجمان آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف ہمیشہ عالمی برادری سے رہنمائی حاصل کرتا ہے۔عالمی برادری میں اس وقت افغان حکومت کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ابہام ہے۔ غیریقینی صورتحال کے باعث افغانستان آئی مزید پڑھیں
سمجھ نہیں آتی کہ افراتفری کے بغیر انخلاکیسے ممکن تھا؟ جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ دو دہائیو ں کی جنگ کے بعد افغانستان سے نکلتے وقت افراتفری تو ہونا ہی تھی۔ سمجھ نہیں آتی کہ افراتفری کے بغیر انخلاکیسے ممکن تھا؟۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جو بائیڈن نے کہا کہ امریکیوں اور اتحادیوں کے انخلا میں طالبان کا تعاون حاصل مزید پڑھیں
جلال آباد میں طالبان مخالف مظاہرے، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

افغانستان کے شہر جلال آباد میں طالبان مخالف مظاہروں کے دوران جنگجوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے یومِ آزادی سے ایک روز قبل جلال آباد میں درجنوں افراد قومی پرچم لہرانے کے لیے جمع ہوئے تھے مزید پڑھیں



Recent Comments