کابل ائیرپورٹ لوگوں کی انخلا میں غیر معمولی تیزی آگئی

کابل ائیرپورٹ سے ملکی اور غیرملکی باشندوں کے انخلا میں غیر معمولی تیزی آگئی۔خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ24 گھنٹے میں 106 طیاروں نے لینڈنگ اور ٹیک آف کیا۔امریکی ایئر فورس کے 67 طیاروں کی آمد اور روانگی ہوئی۔رائل ایئر فورس کے طیاروں نے 10 لینڈنگ اور ٹیک آف کیں۔ ترکش ایئر فورس کے 3، اسپین مزید پڑھیں

گورنر مکہ مکرمہ نے نئے اسلامی سال کے موقع پر خانہ کعبہ کو غسل دے دیا

نئے اسلامی سال 1443 ہجری کے موقع پر منعقد کی گئی سالانہ روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دے دیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی غیر موجودگی میں ان کے مشیر و گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے خانہ کعبہ مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے ادویہ ساز کمپنی ‘موڈرنا’ کی درخواست مان لی

سعودی حکومت نے ادویہ ساز کمپنی ‘موڈرنا’ کی درخواست مان لی جس کے تحت اب مملکت میں 12 سے 17 سال کے افراد کو موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق موڈرنا کمپنی سعودی عرب میں بارہ سے سترہ سال کے افراد کو اپنی ویکسین لگانے کی منظوری کی منتظر تھی، بالآخر سعودی فوڈ اینڈ مزید پڑھیں

ترکی نے اپنے سرحد پر سیکیورٹی بڑھا دی

ترکی نے اپنے سرحد پر سیکیورٹی بڑھا دی جبکہ امریکی صدر نے کہا ہے کہ ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی نے افغان مہاجرین کو روکنے کے لیے اپنی سرحد پر سیکیورٹی بڑھائی ہے اور ترک سیکیورٹی فورسز کا ایران سرحد کے ساتھ مسلسل گشت مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہو جائے گا، جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان سے انخلا 31 اگست تک مکمل ہو جائے گا۔انہوں نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہزاروں افراد کے انخلا میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ضرورت پڑنے پر انخلا کی ڈیڈ لائن میں توسیع پر بات چیت جاری ہے۔انخلا کے لیے مدد کرنے والے دنیا کے مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان سے انخلا احمقانہ اقدام ہے: سابق برطانوی وزیراعظم

سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے افغانستان سے انخلا کو احمقانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا بڑی حکمت عملی نہیں بلکہ ایک سیاسی چال ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر نے کہا ہے کہ امریکا کے افغانستان سے انخلا کے اقدام مزید پڑھیں

او آئی سی کا افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کیلیے مدد کے عزم کا اظہار

57 مسلم ممالک کی اسلامی تعاون تنظیم ’’ او آئی سی‘‘ کے افغانستان کی صورتحال پر ہونے والے غیرمعمولی اجلاس میں افغان عوام سے یکجہتی اور سلامتی و ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی میزبانی میں افغانستان کی تیزی مزید پڑھیں

بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے: گلبدین حکمت یار

حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ بھارت افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال کرنے سے اجتناب کرے۔ حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ اور سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار نے بھارت کو انتباہ کیا ہے کہ بھارت کو افغانستان کے مستقبل پر بیانات جاری کرنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات مزید پڑھیں

افغان طالبان کا اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کیلئے عام معافی کا اعلان

افغان طالبان کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا ہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔ طالبان رہنما خلیل الرحمان حقانی کا کہنا تھا کہ ان کا کہنا تھا کہ امریکا سے دشمنی میں ہم نے پہل نہیں کی مزید پڑھیں

کابل ایئرپورٹ پر افراتفری، 7 افغان باشندے جاں بحق

برطانوی فوج کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایئرپورٹ میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کے دوران افراتفری کے نتیجے میں مزید 7 افغان باشندے جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ افغانستان چھوڑنے مزید پڑھیں