افغانی کسی کا دباؤ برداشت نہیں کریں گے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان صرف افغانیوں کا ہے اور افغانی کسی کا دباؤ برداشت نہیں کریں گے۔طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ اپنا مقصد پورا ہونے کے بعد ہی ہمارا منظر عام پر آنے کا ارادہ تھا اور امریکہ مزید پڑھیں

لوگوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت ہوگی

طالبان نے امریکہ اور برطانیہ سمیت100سے زائد ممالک کو یقین دہانی کروائی ہے کہ غیر ملکی اور افغان شہریوں کو 31 اگست کے بعد بھی افغانستان چھوڑنے کی اجازت دی جائے گی.امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر جیک سلوون کاکہنا ہے کہ طالبان نے انہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ دستاویز رکھنے والوں کے انخلا مزید پڑھیں

افغانستان میں کابل ائیرپورٹ کے قریب راکٹ حملہ، 2 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے حامدکرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب ایک راکٹ حملے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کابل ایئرپورٹ کےعلاقےمیں راکٹ حملہ ہوا جس میں ایک مکان کو نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتا نظر آرہا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ کی پٹی پر حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ آتش گیر غباروں سے حملے کے جواب میں ہمارے جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی پر حماس کے 2 ٹھکانوں کو بمباری کرکے تباہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ میں دو مقامات پر بمباری کی، بمباری میں کوئی جانی نقصان نہیں مزید پڑھیں

اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے: گلبدین حکمت یار

افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ اگر ہم مل کر حکومت بنائیں تو بھی امریکا اور اس کے اتحادی افغان حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گلبدین حکمت یار کا کہنا تھا کہ 31 اگست کے بعد حکومت مزید پڑھیں

امریکا کا افغانستان میں داعش جنگجوؤں کے مبینہ ٹھکانوں پر ڈرون حملہ

امریکا نے افغان صوبے ننگرہار میں داعش جنگجوؤں کے مبینہ ٹھکانوں پر ڈرون حملہ کردیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کپتان بل اربن نے کہا ہے کہ داعش خراسان کے منصوبہ ساز کو ٹارگٹ کرکے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ کپتان بل اربن کا کہنا ہے کہ حملے میں عام شہری نشانہ نہیں بنے۔ قبل ازیں مزید پڑھیں

5 لاکھ افغانی ملک چھوڑ سکتے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے کہا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک 5 لاکھ شہری افغانستان چھوڑ سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر نے افغان پناہ گزینوں کے لیے جنیوا میں میڈیا سے گفتگو کرتے کہا کہ تعداد کے لحاظ سے ہم خطے میں 5 لاکھ نئے مہاجرین کی تیاری مزید پڑھیں

کابل ایئر پورٹ پر ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور امریکی فوجی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں: پینٹاگون

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور امریکی فوجی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔ پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایک حملہ خودکش تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم 31 اگست کی ڈیڈلائن پر کاربند رہیں گے مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ دھماکے؛ امریکی صدر کا داعش خراسان کے اثاثوں اور قیادت کو نشانہ بنانے کا حکم

امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی فوجی کمانڈروں کو داعش خراسان کے اثاثوں، سہولتوں اور قیادت پر حملہ کرنے کا حکم دے دیا۔ خیال رہے کہ کابل ایئرپورٹ کے باہر ہوئے 2 بم دھماکوں اور فائرنگ کے بعد 28 طالبان سمیت 72 افغان شہری جاں بحق ہوئے جبکہ حملے میں 13 امریکی فوجی بھی مارے مزید پڑھیں

بم دھماکوں میں طالبان کو کوئی جانی نقصان نہیں اٹھانا پڑا ہے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ گزشتہ رات کابل ایئرپورٹ کے باہر ہونے والے بم دھماکوں میں طالبان کو کوئی جانی نقصان نہیں اٹھانا پڑا ہے۔ بی بی سی پشتو سروس سے بات کرتے ہوئے اُنھوں نے کہا: ’ہمارا (طالبان کا) کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ یہ واقعہ اُس علاقے میں مزید پڑھیں