سعودی حکومت کا اہم اقدام، اسکول سے بچوں کی غیرحاضری پر والدین جیل جائیں گے

سعودی عرب میں اگر بچے بغیر کسی وجہ کے اسکول سے کافی دن غیر حاضر رہیں تو اس پر والدین کو جیل بھی ہوسکتی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں متعارف کرائے گئے چائلڈ پروٹیکشن قانون کے تحت مسلسل 20 دن تک بغیر مطلع کیے غیر حاضر ہونے پر اسکول انتظامیہ بچوں کے والدین مزید پڑھیں

مشقوں کے دوران طیارہ گر کر تباہ، 3 امریکی میرینز ہلاک

امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ مشقوں کے دوران آسٹریلیا کے شمال میں ایک دور دراز جزیرے پر طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 3 میرینز ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ حادثے کی جگہ سے 5 میرینز کو بچا لیا گیا مزید پڑھیں

داعش اور ٹی ٹی پی پڑوسی ممالک کیلئے بدستور سنگین خطرہ ہیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے داعش اور اس سے وابستہ دیگر دہشت گرد تنظیموں کو پڑوسی ملکوں کے لیے بدستور سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کے ادارے کے عہدیدار نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ داعش اور اس سے وابستہ تنظیمیں بشمول تحریک طالبان پاکستان نیٹو جیسے ہتھیاروں مزید پڑھیں

یوکرین: فوجی طیارے دوران پرواز آپس میں ٹکرا گئے

یوکرین کی ائیرفورس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تربیتی پرواز کے دوران یوکرین کے دو فوجی طیاروں کی ٹکر کے نتیجے میں 3 پائلٹ ہلاک جبکہ طیارے مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ یوکرینی ائیر فورس کے مطابق طیاروں کی ٹکر کا واقعہ یوکرین کی زیٹومیر ریجن میں پیش آیا، دونوں مزید پڑھیں

امریکا: پاکستانی ڈاکٹر کو دہشتگردی کے الزام میں 18سال قید

امریکی ریاست منی سوٹا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود کو دہشتگردی کے الزام میں 18 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق31 سالہ پاکستانی ڈاکٹر نے دہشتگرد تنظیم داعش کے لیے کام کرنے کے ارادے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پاکستانی ڈاکٹر محمد مسعود منی سوٹا کی میڈیکل کمپنی کے لیے کام مزید پڑھیں

بھارت: مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بھارت کے جنوبی ریاست تامل ناڈو میں مسافر ٹرین میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ ریاست تامل ناڈو کے مدورائی ریلوے اسٹیشن پر ہفتے کے روز پیش آیا جہاں ٹرین کے اسٹیشنری کمپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد جھلس کر ہلاک مزید پڑھیں

مڈغاسکر: اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افریقی ملک مڈغاسکر کے دارالحکومت اینٹانانیریو کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ سے 12 افراد ہلاک جبکہ 80 زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین اوشین آئس لینڈ گیمز کی افتتاحی تقریب کا انعقاد مڈغاسکر کے دارالحکومت انتاناناریوو میں کیا گیا تھا۔ مڈغاسکر کے وزیراعظم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ عوام کی بڑی مزید پڑھیں

طالبان حکومت نے 30 طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے یو اے ای جانے سے روک دیا

طالبان حکومت نے متحدہ عرب امارات میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے وظیفہ حاصل کرنے والی 30 طالبات کو اسکالرشپ پر متحدہ عرب امارات جانے سے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 22 سالہ طالبہ لیلیٰ نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھ سمیت 30 طالبات کو متحدہ عرب مزید پڑھیں

سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شاہی خاندان کے شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شاہی دربارکی طرف سے جاری ایک بیان میں شہزادہ فیصل بن ترکی کی وفات پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی اور بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرفتاری اور رہائی

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امرکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج کو بدلنے کی کوشش کے کیس میں گرفتاری پیش دی جس کے بعد انہیں ضمانت پر مزید پڑھیں