بحرینی حکام نے پاکستانی شہریوں کو خوشخبری سنا دی

بحرینی حکام نے پاکستان سمیت چار ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا جس کے بعد پاکستانی شہری باآسانی خلیجی ریاست کا سفر کرسکیں گے۔ خلیجی ریاست بحرین کی جانب سے کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے متعدد ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی گئی تھیں جن میں بحرین بھی شامل ہے۔ بحرینی حکام نے مزید پڑھیں

سعودی حکومت کا ملازمین سے متعلق فیصلہ، اہم خبر جانیے

سعودی وزارت افرادی قوت نے ورکر کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر جواب دے دیا۔ وزارت نے وضاحت کی ہے کہ کمپنیوں اور اداروں کے ملازمین کے لیے بیوی، ماں باپ جیسے قریب ترین رشتہ داروں کی وفات پر 5 دن کی چھٹی بمعہ تنخواہ ان کا حق ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں

ممکن ہے داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کریں، امریکہ

امریکا کی اعلیٰ عسکری قیادت نے کہا ہے کہ ممکن ہے داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ کام کریں۔ان خیالات کا اظہار امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے وزیر دفاع جنرل آسٹن کے ہمراہ بریفنگ کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ طالبان تبدیل ہوئے یا نہیں ابھی دیکھنا باقی ہے۔افغانستان میں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: سعودی عرب نے مسافروں پر ایک اور پابندی عائد کردی

سعودی عرب میں اندرون ملک سفر کے لیے مسافروں پر کورونا ویکسین کی دونوں خوراک لینے کی پابندی آج سے عائد کردی گئی۔ مملکت میں اندرون ملک سفر کرنا ہے تو کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا شرط ہوگی، اس پابندی پر آج سے اطلاق ہوگیا، شہری سفر کے لیے مکمل ویکسینیشن کروائیں۔ سعودی ایئرلائن مزید پڑھیں

عمان نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ زمینی بارڈ کھول دیا

عمان اور یو اے ای کے مابین زمینی سرحد کھلنے سے شہریوں کی آمد و رفت کا سلسلہ ‏شروع ہو گیا ہے۔ بندش ختم ہونے کے بعد پہلی بار امارات داخل ہونے والے شہریوں کا بارڈرز پر استقبال کیا گیا اور انہیں پھولوں ‏کے ساتھ تحائف پیش کیے گئے۔ حکام نے متحدہ عرب امارات کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا، ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اطلاق 3 ستمبر ہوگا، مسافروں کو ایئرپورٹ پر پی سی آرٹیسٹ دکھانا لازمی ہوگا۔ کورونا کی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر بحرین نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ،عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ بحرین آنے والے مسافروں مزید پڑھیں

چین کی طالبان کو افغانستان کی تعمیرِ نو میں ہاتھ بٹانے کی پیشکش

چین کی وزارتِ خارجہ نے طالبان پر ایک بار پھر زور دیا ہے کہ وہ شراکت داری پر مبنی حکومت کا قیام عمل میں لائیں اور دہشت گرد تنظیموں سے رابطے منقتع کر دیں۔ ساتھ ہی وزارتِ خارجہ کی ترجمان وینگ وین بِن نے افغانستان میں قیامِ امن اور تعمیرِ نو کے کام میں مدد مزید پڑھیں

ذلت آمیز انخلا کی ذمہ دارافغان فوج کی بزدلی ہے: صدر جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغان جنگ کے خاتمے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نئی نسل کو کسی جنگ میں جھونکنا نہیں چاہتے۔ واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ہم نے افغانستان میں جو کچھ بھی کرنے کا ارادہ کیا تھا اس میں ہم ایک دہائی قبل ہی مزید پڑھیں

امریکہ کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں ہے، وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ افغان فوج اور اشرف غنی امریکی توقعات پر پورا نہیں اترے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ قطر کے دارالحکومت دوحا میں امریکی سفارتی دفتر کھولا جا رہا ہے۔ امریکہ کو طالبان کی حکومت تسلیم کرنے مزید پڑھیں

سعودی شہزادی جواہر بنت عبدالعزیز بن عبداللہ جلوی انتقال کر گئیں

ایوان شاہی کی جانب سے جاری بیان میں شہزادی کے انتقال کی خبر دی گئی۔ شہزادی ‏جواہر بنت عبدالعزیز بن عبداللہ جلوی کی نماز جنازہ ریاض میں ادا کی گئی۔ مسجد امام ترکی بن عبداللہ میں متوفیہ کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد ریاض میں ہی تدفین کی گئی۔ ایوان شاہی نے ابدی نیند مزید پڑھیں