سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونے کی اینٹیں برآمد، ویڈیو جاری

طالبان نے امراللہ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونے کی اینٹیں برآمد کر لیں۔ طالبان کے ملٹی میڈیا برانچ کے سربراہ احمد اللہ متقی نے امراللہ صالح کے گھر سے رقم برآمدگی کی تصدیق کی ہے۔ طالبان نے سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح کے گھر سے 6.5 ملین ڈالرز اور سونے کی 18 مزید پڑھیں

دبئی ایکسپو’ کیلئے منفرد ، ہموار اور تیز ترین ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان

یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے ‘دبئی ایکسپو’ کے لئے منفرد ، ہموار اور تیز ترین ٹرانسپورٹ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی آر ٹی اے نے ” ایکسپو رائڈر” کے نام سے عوامی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، بسیں مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر تعینات خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی خواتین ڈیوٹی پر واپس آگئیں۔ گزشتہ روز کابل ائیرپورٹ پر تعینات افغان پولیس کے اہلکار ڈیوٹیوں پر واپس آگئے تھے اور وہاں تعینات بدری فورس کے دستوں کے ساتھ چیک پوائنٹس پر موجود تھے۔ تاہم اب طالبان کی جانب سے دعویٰ کیا مزید پڑھیں

روس کا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ

روس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو جلد امداد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔روسی وزارت خارجہ کے مطابق افغانستان انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد بھیجنےسے متعلق کام کر رہےہیں۔ روس افغانستان میں جلد خوراک اور طبی امداد بھیجے گا۔ خیال رہے کہ امریکی انخلا اور عالمی فنڈز بند ہونے کے بعد افغانستان مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے۔فلائیٹ نمبرپی کے 6249 اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئی اور9 بجکر45منٹ پر پہنچی۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان سول ایوایشن اور مقامی پی آئی اے عملے نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ تربیت یافتہ ائیرپورٹ مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے بعد اب ہمارا افغانستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں تھا: جو بائیڈن

امریکا میں نائن الیون حملوں کے 20 سال مکمل ہونے پر گراؤنڈ زیرو پر تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا اسامہ بن لادن کو ہلاک کرنے کے بعد اب ہمارا افغانستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں تھا۔ تعزیتی تقریب میں صدر جو بائیڈن، سابق صدور باراک اوباما اور بل مزید پڑھیں

امریکی اور چینی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، باہمی مفادات اور تعلقات پر تبادلہ خیال

امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی رہنما شی جن پنگ کی 7 ماہ میں پہلی مرتبہ ٹیلی فونک گفتگو ہوئی جو 90 منٹ تک جاری رہی۔ دونوں رہنماؤں نے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے مابین مقابلے کو تنازعات میں تبدیل ہونے سے بچانے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی مزید پڑھیں

طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا

افغانستان پر کنٹرول کے بعد جہاں طالبان کی جانب سے حکومت سازی کا عمل جاری ہے وہیں مختلف افغان رہنماوں کے ناموں سے منسوب مقامات کے ناموں کو بھی تبدیل کیا جا رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا مزید پڑھیں

افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، ملالہ یوسف زئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہےکہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان کے لیے ضروری ہے کہ لڑکیاں تعلیم حاصل کریں اور سلامتی کونسل اس بات کو مزید پڑھیں

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، پاکستان سمیت مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق تقریب میں روس اورازبکستان کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔اطلاعات ہیں کہ نئی مزید پڑھیں