اشرف غنی کے اچانک جانے سے طالبان کے ساتھ معاہدہ ٹوٹ گیا، زلمے خلیل زاد

امریکی مذاکرات کار زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدہ تھا کہ دو ہفتے تک کابل میں داخل نہیں ہوں گے۔امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو میں کہا ہے کہ 14 اگست کو امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدہ ہوا کہ وہ مزید پڑھیں

افغان طالبان قیادت کےدرمیان اختلافات میں کوئی صداقت نہیں، ملاعبدالغنی برادر

افغانستان کے حکومتی امور سنبھالنے کے چند روز بعد ہی طالبان کے دو گروہوں کے آپس میں اختلافات کی خبریں گردش کرنے لگی تھیں، تاہم نائب وزیراعظم افغانستان ملاعبدالغنی برادر نے ان تمام خبروں کی تردید کی ہے۔ ملاعبدالغنی برادر کا کہنا تھا کہ صدارتی محل میں تصادم سےمتعلق باتیں بے بنیاد ہیں، افغان طالبان مزید پڑھیں

افغانستان کےمسئلے پر پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں، امریکہ

امریکا 20 سال کی طویل جنگ کے بعد افغانستان سے نکل گیا، جس کے بعد خطے کی صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ افغانستان کےمسئلے پر پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس گریفنگ کے دوران تفصیلاً بات کی جس میں انہوں مزید پڑھیں

جاپان نے شمالی کوریا کے لانچز کو خطے میں امن اور سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا

سیئول اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کے لیے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے کہا ہے کہ اس نے آج سہ پہر کو پانی کے اندر سے لانچ کرنے والا پہلا بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔ اس میں کہا گیا مزید پڑھیں

شمالی کوریا کی مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کی جانب سے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کیا گیا ہے۔جنوبی کوریا کے اعلیٰ ملٹری حکام نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے دو بیلسٹک میزائل داغے ہیں جس کی تصدیق جاپان کے وزیراعظم کی جانب سے بھی کی گئی ہے۔ جاپانی وزیراعظم مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کا مہنگا ترین طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار

امریکی فضائیہ کا مہنگا ترین بمبار طیارہ بی 2سٹیلتھ ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے پر حادثے کا شکار ہوگیا۔ حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ایئر فورس گلوبل سٹرائیک پبلک افیئرز یونٹ نے بتایا کہ طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا کہ اسے”پرواز کے دوران خرابی” کے باعث تقریبا صبح 12:30 بجے امریکی ریاست مزید پڑھیں

قطر نے افغانستان میں طالبان کی حکومت قبول کرنے سے انکار کر دیا

قطر کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ خلیجی ملک نے افغانستان کے نئے طالبان حکمرانوں پر زور دیا ہے کہ وہ خواتین کے حقوق کا احترام کریں جبکہ ان کی حکومت کو تسلیم کرنے پر غور کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ دوحہ میں فرانسیسی ہم منصب جین یوز لی ڈرین کے ہمراہ پریس مزید پڑھیں

سعودی عرب کے نئے سفری قوائد وضوابط جاری

سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (جی اے سی اے) نے نظرثانی شدہ قوائد وضوابط جاری کیے ہیں، سفری اصولوں سے آگاہ رہنا غیرملکیوں سمیت سعودیوں کے لیے بھی ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مملکت کے نئے سفری اصولوں کا اطلاق جمعرات 23 ستمبر کو رات 12 بجے سے مکینوں اور زائرین مزید پڑھیں

یو اے ای، 38 افراد 15 ادارے بلیک لسٹ

متحدہ عرب امارات نے دہشت گردی کی فنڈنگ اور دہشت گردی سے منسلک دیگر سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے 15 اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔اداروں کے ساتھ دہشتگردی کی فہرست میں 38 افراد بھی شامل ہیں، جن پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کے الزامات ہیں۔ بلیک لسٹ کیئے جانے والوں میں مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے، امریکہ

امریکا کے وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کا جائزہ لیا جائے۔انہوں نے امریکی کانگریس کے سامنے پالیسی بیان میں بتایا کہ افغانستان کےمستقبل پر پاکستان سے تعلقات کا دوبارہ جائزہ لیں گے۔ پاکستان کوافغانستان سے متعلق کیا کردار ادا کرنا ہوگا اس معاملے کوبھی دیکھ مزید پڑھیں