فرانس نے جوہری آبدوز تنازع کی بنا پر برطانیہ سے ’طے شدہ مذاکرات‘ منسوخ کردیے

جوہری صلاحیت کی حامل آبدوز تیار کرنے سے متعلق متنازع معاہدے کے باعث برطانیہ اور فرانس کے مابین کشدیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے اور فرانس کے وزیر دفاع نے اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ متنازع معاہدے پر طے شدہ بات چیت کا سلسلہ منسوخ کردیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا مزید پڑھیں

روس کی پرم اسٹیٹ یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ، 8 افراد ہلاک

روس کے شہر پرم کی ایک یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق روس میں رواں برس کسی تعلیمی ادارے میں فائرنگ کا یہ دوسرا بڑا واقعہ ہے۔ بڑے اور سنگین جرائم کی چھان بین کرنے والی روس کی تحقیقاتی مزید پڑھیں

ٹیکسی کمپنی نےبے کار کھڑی ٹیکسیوں کی چھتوں پر کھیت اگا لیے

بینکاک:ٹیکسی کمپنی نےبے کار کھڑی ٹیکسیوں کی چھتوں پر کھیت اگا لیے. تھائی لینڈ کے دارالحکوت بینکاک میں کوویڈ 19 کی سخت پابندیوں نے شہر کی مصروف سڑکوں کو پرسکون کردیا اورٹیکسی ڈرائیوروں کا کام ختم ہو کر رہ گیا ہے۔ رنگ برنگی اور سڑکوں پر دوڑنے والی ٹیکسیوں کی پہیوں کو کورونا نے بریک لگا مزید پڑھیں

پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 تھنڈر طیارے فروخت کرے گا

پاکستان ارجنٹائن کو 12 جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی طیارے فروخت کرےگا، جن کی مالیت 66 کروڑ 40 لاکھ ڈالر یعنی 111 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن نے اس خریداری کے لیے اگلے سال کے بجٹ میں رقم بھی مختص کر دی ہے۔ ارجنٹائن مزید پڑھیں

آبدوز ڈیل پر امریکا آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا: فرانس

فرانسیسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جوہری آبدوز ڈیل پر امریکا اور آسٹریلیا نے جھوٹ اور دوغلے پن کا مظاہرہ کیا۔ فرانسیسی وزیر خارجہ جین لی ڈرائن نے ایک انٹرویو میں آسٹریلیا کی جانب سے جوہری آبدوزوں کی خریداری کے معاملے پر فرانس سے معاہدہ منسوخ کرکے امریکا سے ڈیل کرنے پر شدید ناراضگی مزید پڑھیں

’تاجک پشتون کشیدگی کم کرانے میں کردار ادا کرینگے‘، وزیراعظم کی تاجک صدر کو یقین دہانی

افغانستان میں تاجک برادری اور پشتونوں کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان نے تاجک صدر کو اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ دوشنبے میں تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے یقین دلایا کہ وہ طالبان مزید پڑھیں

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور نمائندہ افغان حکومت کے قیام کی اہمیت پر مزید پڑھیں

پاکستان ریڈلسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ فیصلہ آج متوقع

برطانیہ کی جانب سے آج پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کا امکان ہے ، پاکستان اور ترکی سمیت 12ممالک کو کم خطرناک ممالک میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کی جانب سے آج نئے بین الاقوامی سفری شرائط کے اعلان کا امکان ہے ، جس میں ریڈ ، گرین اور مزید پڑھیں

ممبران برطانوی پارلیمنٹ کا پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے پر زور

مبران برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستان کو ریڈلسٹ سے نکالنے پر زور دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ حکومت پاکستان کو ریڈلسٹ نکال دیں گی۔تفصیلات کے مطابق ممبران برطانوی پارلیمنٹ نے پاکستان کوریڈلسٹ سے نکالنے پر زور ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان کوریڈلسٹ سےنکلوانےمیں کردارادا کررہے ہیں۔ ممبران پارلیمنٹ جان کروڈس اورسیم ٹیری نے پاکستان کمیونٹی مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے دوران بدنظمی کے باعث تنقید، نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ مستعفی

نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ نے افغانستان سے انخلا کے دوران بدنظمی کے باعث تنقید پر استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے انخلا کے دوران پیداہونے والے بحران کا ذمہ دار ٹھرائے جانے پر نیدرلینڈ کی وزیر خارجہ سگریڈ کاگ مستعفی ہوگئیں، نیدرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ایک اجلاس کے دوران وزیر مزید پڑھیں