
متحدہ عرب امارات نے 5 سال کا ملٹی پل انٹری سیاحتی ویزا جاری کرنا شروع کر دیا۔ اماراتی امیگریشن حکام کا کہنا ہے کہ 5 سال کے ملٹی پل انٹری ویزے کے لیے درخواستیں لینا شروع کر دی ہیں، ملٹی پل انٹری ویزا تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو جاری کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں












Recent Comments