افغانستان نے چمن بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا

افغان طالبان نے چمن سے منسلک سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کردیا ہے سرحد بند ہونے کی وجہ سے جہاں دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں بن گئی ہیں وہیں پیدل سرحد پار کرنے والوں کی آمد و رفت بھی معطل ہوگئی ہے۔ سرحد کی بندش کے باعث افغان مزید پڑھیں

افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاشی بحران دہشت گردی کا خطرہ بڑھا سکتا ہے، سربراہ یورپی یونین خارجہ پالیسی

یورپی یونین کی خارجی پالیسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اب تک طالبان حکومت کا رویہ ‘زیادہ حوصلہ افزا’ نہیں ہے جبکہ افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاشی بحران دہشت گردی کا خطرہ اور دیگر خدشات بڑھا سکتا ہے۔ جوزف بوریل نے اپنے سعودی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں یہ بھی مزید پڑھیں

‘پینڈورا پیپرز’ میں کون سے ممالک کے سربراہان آف شور اثاثوں کے مالک نکلے

آئی سی آئی جے میڈیا کنسورشیم کی جانب سے شائع کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اردن کے بادشاہ اور جمہوریہ چیک کے وزیراعظم سمیت درجنوں ریاستوں و حکومتی سربراہان نے آف شور ٹیکس ہیونز میں کروڑوں کی دولت چھپا کر رکھی ہے۔ ‘پینڈورا پیپرز’ تحقیقات، جس میں واشنگٹن پوسٹ، بی بی سی اور مزید پڑھیں

پیغمبرِ اسلام (ص) کا متنازع خاکہ بنانے والے سویڈانی کارٹونسٹ حادثے میں ہلاک

گستاخانہ خاکے بنانے والا سویڈن کا  ملعون کارٹونسٹ لارس ولکس ایک عبرتناک حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کارٹونسٹ لارس ولکس مبینہ طور پر ایک سادہ پولیس گاڑی میں سفر کر رہے تھے جب جنوبی سویڈن کے قصبے مارکیریڈ کے قریب وہ ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں دو پولیس مزید پڑھیں

اٹلی میں مسافر برادر طیارہ عمارت سے ٹکرا گیا، 8 افراد ہلاک

اٹلی کے شہر میلان میں مسافر بردار ایک چھوٹا نجی طیارہ 2 منزلہ عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 8افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شمالی شہر میلان میں ایک چھوٹے طیارے نے لناٹ سٹی ہوائی اڈے سے جزیرے سرڈینیا کے لیے اُڑان بھری مزید پڑھیں

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے باہر دھماکا، دو افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ کابل کی عیدگاہ جامع مسجد کے دروازے کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں متعدد شہری مزید پڑھیں

فلپائن کے صدر روڈریگو دوترتے کا سیاست سے سبکدوش ہونے کا اعلان

فلپائن کے صدر روڈریگو دوترتے نے کہا کہ وہ 2022 میں نائب صدر کے عہدے پر الیکشن نہیں لڑیں گے اور سیاست سے سبکدوش ہوجائیں گے جس سے ممکنہ طور پر ان کی بیٹی کو ملک کے اعلیٰ ترین عہدے کے لیے انتخاب لڑنے کا موقع ملے گا۔ پولز سے ظاہر ہوتا ہے کہ فلپائنی مزید پڑھیں

برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیورز کی کمی، پیٹرول بحران کو کم کرنے کےلیے فوج میدان میں اتر آئی

برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیورز کی کمی سے پیدا ہونے والے پیٹرول بحران کی شدت کو کم کرنے کےلیے فوج نے ٹینکرز چلانے کی ذمہ داری سنبھالی۔ برطانیہ سے یورپی یونین سے علیحدگی کے نتیجے میں برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیورز کی قلت پیدا ہوگئی جو ملک میں شدید پیٹرول بحران کا باعث بنی۔ پیٹرول کی کمی مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے مزید اٹھارہ سو ہلاکتیں، مجموعی تعداد سات لاکھ سے بڑھ گئی

امریکا میں کورونا چوبیس گھنٹوں میں اٹھارہ سو ہلاک ہو گئے جس کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد سات لاکھ سے بڑھ گئی ہے امریکا میں ایک بار پھر کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہونے لگا ہے، حالات کے پیش نظر کیلی فورنیا میں بارہ سال اور زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین لگوانا مزید پڑھیں

بغیر ویکسینیشن نجی و سرکاری اداروں میں داخلے پر 10 اکتوبر سے پابندی عائد

سعودی عرب نے شہریوں اور ریاست میں مقیم غیر ملکیوں کےلیے کورونا ویکسین سے متعلق نیا ہدایت نامہ جاری کردیا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ کی جانب سے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر نجی و سرکاری اداروں میں داخلے پر 10 اکتوبر سے پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت داخلہ کے بیانیے کے بعد وزارت مزید پڑھیں